تو کیا کروں، متواتر باورچی خانےمیں کھڑا نہیں ہوا جاتا اور جب یاد آتا ہے تو کام ہو چکا ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #41 تو کیا کروں، متواتر باورچی خانےمیں کھڑا نہیں ہوا جاتا اور جب یاد آتا ہے تو کام ہو چکا ہوتا ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #49 کہاں چلتا ہے، میں نے آج دو دفعہ فون کیا اور دونوں دفعہ پیغام ریکارڈ کروایا، تمہیں ملے ہیں پیغام؟
مقدس لائبریرین دسمبر 9، 2011 #50 نہیں ملے بھیا کل سے میں نے فون آن رکھا ہوا ہے بھیا آج تو کوئی مس کال نہیں آئی۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #53 حیرت ہے آج میں وش کرنے کے لیے دو دفعہ فون کیا اور دونوں دفعہ پیغام ریکارڈ کروایا۔
نیلم محفلین دسمبر 10، 2011 #55 اگر برتن جل کر خراب ہو جائےتو اُسے پھر چولھے پر رکھ دیں وہ جل جل کر صاف ہو جاہے گا۔
mfdarvesh محفلین دسمبر 10، 2011 #57 ایک سادہ سا نسخہ یہ ہے کہ بیکنگ سوڈا کو پانی میں مکس کرے سپرے کردیں اس سے دیر بہت لگتی اور بار بار سپرے کرنا پڑتا ہے مگر یہ کاربن کے ساتھ کیمیائی عمل کرکے اس کو صاف کردیتا ہے اوون کی صفائی اور جلا پن اس سے ختم ہوجاتا ہے اب برتنوں پہ آپ آزما لیں
ایک سادہ سا نسخہ یہ ہے کہ بیکنگ سوڈا کو پانی میں مکس کرے سپرے کردیں اس سے دیر بہت لگتی اور بار بار سپرے کرنا پڑتا ہے مگر یہ کاربن کے ساتھ کیمیائی عمل کرکے اس کو صاف کردیتا ہے اوون کی صفائی اور جلا پن اس سے ختم ہوجاتا ہے اب برتنوں پہ آپ آزما لیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2011 #58 Patriot نے کہا: بالکل ایسا ہے نام مجھے یاد نہیں ہے کل دیکھ سکتا ہوں ۔ اسے دستانے چڑھا کر استمال کیا جاتا ہے سکن کا بھی دشمن ہے ھھھ ھھھ ھھھ ھ اسی طرح استمال کرتے ہیں لڑکے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم اس کا ایک گیلن ادھر بھجوانے والے تھے، کیا ہوا؟
Patriot نے کہا: بالکل ایسا ہے نام مجھے یاد نہیں ہے کل دیکھ سکتا ہوں ۔ اسے دستانے چڑھا کر استمال کیا جاتا ہے سکن کا بھی دشمن ہے ھھھ ھھھ ھھھ ھ اسی طرح استمال کرتے ہیں لڑکے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تم اس کا ایک گیلن ادھر بھجوانے والے تھے، کیا ہوا؟
مقدس لائبریرین دسمبر 31، 2011 #59 شمشاد بھیا ابھی دو دن پہلے مجھ سے پھر ایک پین جل گیا میں نے اتنا صاف کیا لیکن وہ نہیں ہوا۔۔۔