جماعت اسلامی کا منشور

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زرقا مفتی

محفلین
عرض کی کہ ناجائز سرچارجز ہٹائے جاسکتے ہیں۔ جس سے بجلی کی قیمت کم ہوجائے گی۔ ٹیکسز امیر طبقےاور جاگیرداروں سے وصول کیا جاسکتا ہے
شاید آپ کو معلوم نہیں کہ آئی پی پیز ١۵ سے١۸ سینٹ فی یونٹ بجلی کی قیمت وصول کرتی ہیں ۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ بجلی کی قیمت بھی بڑھتی ہے۔ نہ ہمیں ڈالر کی قیمت پر اختیار ہے نہ تیل کی قیمت پر بجلی سستی کیسے کر سکتے ہیں
 
کیا اپ جانتی ہیں کہ بجلی کے بل میں اصل قیمت کے علاوہ کتنے سرچارجز اور ٹیکسز ہوتے ہیں؟
 
زرقا مفتی

محفلین
کیا اپ جانتی ہیں کہ بجلی کے بل میں اصل قیمت کے علاوہ کتنے سرچارجز اور ٹیکسز ہوتے ہیں؟
بہت اچھی طرح جانتی ہوں ۔اس وقت سرکلر ڈیبٹ کلیر کرنے کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز وصول کیے جا رہے ہیں ۔ جی ایس ٹی وصول کیا جا رہا ہے۔ نیلم جہلم سرچارج وصول کیا جا رہا ہے۔ انکم ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے ۔ باقی چھوٹی رقوم ہیں
 
فیول ایڈجسمنٹ چارجز صرف سرکلر ڈیبٹ کلیر کرنے کے لیے نہیں بلکہ اور بھی بہت کچھ کے لیے لیا جارہا ہے

یہ سارے ٹیکس ناجائز ہیں۔
یہ ختم یا کم کرنے کے بجلی کی قیمت کم ہوگی
 
میں نے تو پہلے ہی لکھا ہے کہ خواب دیکھنے پر پابندی نہیں۔ جی ایس ٹی یا انکم ٹیکس کے ہٹانے کا کوئی جواز نہیں پہلے ہی ہمارا ٹیکس ٹو جی ڈی پی ریٹ بہت کم ہے ۔ البتہ اگر ترقیاتی بجٹ میں سے کٹوتی کر کے سرکلر ڈیبٹ ادا کر دیا جائے تو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کم ہو سکتے ہیں مگر ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت کے تناظر میں ایک یونٹ ١۵ سے ١۸ روپے کا ہے انتظامی اخراجات اس کے علاوہ ہیں
بجلی قیمت بڑھ سکتی ہے کم نہیں ہو سکتی
 
غلط
ٹیکس نیٹ ورک بڑھاکر فیول ایڈجسمنٹ چارجز اور دیگر ناجائز ٹیکس کم کیے جاسکتے ہیں
اصل بات یہ ہے کہ بڑی مچھلیاں ٹیکس دیں
بجلی کی قیمت کم کرنا بلکل ممکن ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
1101816719-1.gif

جماعت اسلامی کئی دھائیوں سے سیاست میں ہے اور ملک کی پہلی منظم جماعت ہے جہاں الیکشن باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ حتی کہ اس کے قائد خود امیدوار نہیں ہوتے بلکہ کارکن نامزد کرتے ہیں۔ اس قسم کے الیکشن پاکستان میں کسی قسم کی پارٹی میں نہیں ہوتے۔ اس جماعت کے کارکن بننا بھی اسان نہیں۔

میرے خیال میں ن لیگ کے بعد جمعیت علما اسلام اور اس کے بعد جماعت اسلامی ایک اچھا انتخاب ہے
آپ کے منہ میں گھی شکر ؛ گیس اور بجلی کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی ہو جائے تو کمال است!
 
کاشفی

محفلین
جماعت اسلامی کئی دھائیوں سے سیاست میں ہے اور ملک کی پہلی منظم جماعت ہے جہاں الیکشن باقاعدگی سے ہوتے ہیں۔ حتی کہ اس کے قائد خود امیدوار نہیں ہوتے بلکہ کارکن نامزد کرتے ہیں۔ اس قسم کے الیکشن پاکستان میں کسی قسم کی پارٹی میں نہیں ہوتے۔ اس جماعت کے کارکن بننا بھی اسان نہیں۔

میرے خیال میں ن لیگ کے بعد جمعیت علما اسلام اور اس کے بعد جماعت اسلامی ایک اچھا انتخاب ہے

:LOL:
 
آخری تدوین:

x boy

محفلین
ایک محاورہ ہے ۔۔چور کی داڑھی میں تنکا۔۔
خیر
جماعت اسلامی تو بہت متبرک ہیں
قران میں پورا سورۃ ہے
ان کو مخاطب کرکے…

سورۃ منافقون !..
دیکھو کاشفی
میں حقیقت پسند ہوں جھگڑا کرنے نہیں آیا میں اتنا تو جانتا ہوں کہ کون کیسا ہے اچھے لوگوں کو کبھی سیٹھ نہیں ملتی کیونکہ وہ پولنگ اسٹیشن کا دروازہ بند کرکے
ٹھپا نہیں لگاتے۔
 
دیکھو ایکس وائی زیڈ بوائے۔۔جھگڑا کرنے آئے ہو یا نہیں اس سے مجھے کچھ لینا نہیں۔۔
لیکن جمعیت ایک منافقوں کی جماعت ہے جماعتی منافقین میں سے ہیں۔۔اس سے کسی کو برا لگے یا نہیں آئی ڈونٹ کیئر۔۔
سورہ منافقون پڑھیں۔۔جماعتیوں کی حقیقت کھل کر سامنے آجائے گی۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top