کاشفی
محفلین
الحمدللہ کراچی کو کراچی والوں نے محفوظ بنایا ہوا ہے۔۔لیکن کراچی دشمن عناصر کو گھم پھر کر کراچی کی ہی یاد آتی ہے۔۔الحمدللہ متعدد بار
اب بتاؤ کہ کراچی کو کس نے یرغمال بنایا ہوا ہے
الحمدللہ کراچی کو کراچی والوں نے محفوظ بنایا ہوا ہے۔۔لیکن کراچی دشمن عناصر کو گھم پھر کر کراچی کی ہی یاد آتی ہے۔۔الحمدللہ متعدد بار
اب بتاؤ کہ کراچی کو کس نے یرغمال بنایا ہوا ہے
میرے کافی دوست یار اس تحریک کے چکر میں اللہ جانے کہا سے کہا چلے گئے انکے ماں باپ کا کیا حال ہوگا، قربانی دینے والے گئے، مزے جو کررہے ہیںالحمدللہ کراچی کو کراچی والوں نے محفوظ بنایا ہوا ہے۔۔لیکن کراچی دشمن عناصر کو گھم پھر کر کراچی کی ہی یاد آتی ہے۔۔
کراچی والوں کے دشمن اپنے لوگوں کے ہاتھوں مریں گے انشاء اللہ ۔میرے کافی دوست یار اس تحریک کے چکر میں اللہ جانے کہا سے کہا چلے گئے انکے ماں باپ کا کیا حال ہوگا، قربانی دینے والے گئے، مزے جو کررہے ہیں
اب کی شکل ہے اس لئے پہلے اس کے دو ٹکڑے ہوئے اور اب مزید بہت جلد واقع ہوگا۔
ہم کراچی کی بات نہیں کررہے ہیں حمام کے ننگوں کی بات کررہے ہیںکراچی والوں کے دشمن اپنے لوگوں کے ہاتھوں مریں گے انشاء اللہ ۔
کراچی والوں کو ٹکڑے کرنے والے خود ٹکڑے ہوں گے۔۔
کراچی دشمنی لوگوں کو بہت مہنگی پڑ رہی ہے۔۔ ابھی دیکھتے جائیں کیا ہوتا ہے۔۔جنہوں نے کراچی اور کراچی والوں کے خلاف سازش کی ۔۔یہاں آگ لگائی ۔۔۔وہ اپنی لگائی ہوئی سے پورے ملک کو جلا رہے ہیں۔
مجھے غیروں سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔ہم کراچی کی بات نہیں کررہے ہیں حمام کے ننگوں کی بات کررہے ہیں
خواب سے باہر آجاؤ کاشفی جان۔مجھے غیروں سے کچھ لینا دینا نہیں۔۔
میں اپنوں کی بات کرتا ہوں صرف۔۔
وہی جماعتیوں والی بات ۔۔ جماعتی کبھی نہیں سدھریں گے۔۔ہمیشہ جب کچھ نہیں بولنے کو ہوتا ہے آئیں بائیں شائیں کرنے لگتے ہیں۔۔خواب سے باہر آجاؤ کاشفی جان۔
وہی جماعتیوں والی بات ۔۔ جماعتی کبھی نہیں سدھریں گے۔۔ہمیشہ جب کچھ نہیں بولنے کو ہوتا ہے آئیں بائیں شائیں کرنے لگتے ہیں۔۔
ادھر سے نکلو۔۔اُدھر سے نکلو۔۔
باہر آجاؤ۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔
جمیعت والے اخلاقیات سمجھا رہے ہیں۔۔اس لیئے کہتے ہیں چور کی داڑھی میں تنکا۔۔حکایتیں اچھی ہیں بس اخلاقیات کو ہاتھ سے نکلنے دیں۔