جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

جہانزیب

محفلین
2969901254_2b7d9a202b_o.png
 

جہانزیب

محفلین
اوبنٹو پر صرف فجر نوری نستعلیق ہی کام کرتا ہے، اور اسی میں‌ لکھا تھا، بلاگ پر لگانے کے لئے یہ والا ۔

2970255162_8d64d02dc5_o.gif
 
سب سے پہلے دوستوں سے لیٹ آنے پر معذرت چاہتا ہوں میرے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ پیش آیا تھا جسکی وجہ سے میں اتنے لیٹ حاضر ہورہا ہوں سب دوستوں کو اتنی ڈیر ساری خوشخبریاں ایک ساتھ ملنے پر بہت بہت مبارک باد اور خصوصا میرے استاد محترم جناب امجد حسین علوی صاحب کو میں مبارک باد دونگا اور انکے ثابت قدمی کو داد دونگا۔ چونکہ مجھے یہ افتخار حاصل ہے کہ مکرمی میرے استاد ہے اسلئے شاکر القادری صاحب اور مجھے معلوم ہے کہ اس فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں‌ محترم جناب امجد حسین علوی صاحب کو کتنے مسائل اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے اور جناب محترم نے اتنے ڈیر سارے مسائل کا سامنا کرتے ہوئے ان سارے مسائل کو حل کردیا ہے اب یہ فونٹ انشاءاللہ کمپیوٹر پر اردو رسم الخط کے دنیا میں صحیح معنوں میں ایک انقلاب ثابت ہوگا ۔ مجھے امید ہے کہ سارے دوست احباب فونٹ کے ریلیز ہونے کا بہت ہی بیتابی سے انتظار کر رہے ہونگے ۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس کار خیر کی مکرمی کو جزائے خیر عطا کردے
 

جیسبادی

محفلین
Hoopla


As everyone knows by now, Nastaliq does not work on the web, since it vertical expansion is ligature dependent and thus can't be forecast. Maybe in doublespaced documents Nastaliq can work, but certainly not on the web.




 

شاکرالقادری

لائبریرین

As everyone knows by now, Nastaliq does not work on the web, since it vertical expansion is ligature dependent and thus can't be forecast. Maybe in doublespaced documents Nastaliq can work, but certainly not on the web.





آپ نے بڑی نستعلیق انگریزی لکھی ہے
کچھ اردو میں لکھا ہوتا تو ساید میں جواب دے پاتا
خیر دیکھیئے پردہ غیب سے کیا ظہور میں آتا ہے
امید تو بہتری کی ہے:grin::grin:
 

mujeeb mansoor

محفلین
محترم جناب شاکر صاحب۔ مجھے ایک تشنگی ہے کہ ایا علوی نستعلیق موزلا پر بھی صحیح رہے گا یا صرف انٹرنیٹ‌ایکسپلور پر ؟پلیز تشفی فرمائیں؟
 

arifkarim

معطل

As everyone knows by now, Nastaliq does not work on the web, since it vertical expansion is ligature dependent and thus can't be forecast. Maybe in doublespaced documents Nastaliq can work, but certainly not on the web.





Just because u know so little about typography, doesnt mean that nastaliq wont work on the web. We have seen charachter based jauhar nastaliq running beautifully on the web as much as ligature based amber nastaiq and pak noori nastaliq!​
 

arifkarim

معطل
محترم جناب شاکر صاحب۔ مجھے ایک تشنگی ہے کہ ایا علوی نستعلیق موزلا پر بھی صحیح رہے گا یا صرف انٹرنیٹ‌ایکسپلور پر ؟پلیز تشفی فرمائیں؟

موزیلا فائر فاکس پر تو اردو اوپن ٹائپ فانٹس انٹرنیٹ اکسپلورر سے بھی زیادہ اچھا کام کرتے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
ہاں۔ فائر فاکس ورژن 3 پر پاک نستعلیق گڑبڑ کرنے لگا ہے، لیکن پاک نستعلیق مکمل لگیچر بیسڈ نہیں ہے۔ امید ہے کہ علوی میں مسئلہ نہیں ہوگا۔
 

arifkarim

معطل
ہاں۔ فائر فاکس ورژن 3 پر پاک نستعلیق گڑبڑ کرنے لگا ہے، لیکن پاک نستعلیق مکمل لگیچر بیسڈ نہیں ہے۔ امید ہے کہ علوی میں مسئلہ نہیں ہوگا۔

علوی نستعلیق راعنا فانٹ پر بنا ہے، جو کہ خود عماد نستعلیق پر بنا ہے۔ اب چونکہ عماد نستعلیق فائر فاکس اور انٹرنیٹ اکسپلورر میں ٹھیک کام کرتا ہے، اسلئے امید تو ہے کہ علوی نستعلیق بھی دونوں براوزرز میں درست کام کرے گا!
 

mujeeb mansoor

محفلین
جزاک اللہ عارف کریم صاحب ۔دراصل ایک سائٹ پر نستعلیق رسم الخط صرف ایکسپلور میں نظر آرہا تھا اس لیے میں نے علوی کا پوچھا
 

الف عین

لائبریرین
مجیب۔ اگر weftتکنولوجی سے فانٹ امبیڈ کیا جاتا ہے تو وہ صرف انتر نیٹ اکسپلورر پر نظر آتا ہے، جیسے جوہر نستعلیق کو اردو سیک ڈاٹ کام میں استعمال۔ یہ تکنیک فائر فاکس پر کام کرتی ہی نہیں جب تک کہ ایک ایڈ آن نہ انسٹال کیا جائے۔ اور فانٹ امبیڈ کرنا یوں بھی اچھی تکنیک نہیں ہے۔
 

arifkarim

معطل
http://forums.mozillazine.org/viewtopic.php?f=23&t=664795

for Any Urdu/arabic Font To Work Properly In Any Browser Depends Upon Browser Layout & Font Engine.
یہ مسئلہ آج قرآنی فانٹ میں تھا، اور فائر فاکس کیلئے ایک ایکسیپشنل کیس ہے۔ ورنہ سچ تو یہ ہے کہ فائر فاکس عربی فانٹس کو زیادہ بہتر انداز میں رینڈر کرتا ہے۔ انٹرنیٹ‌ اکسپلورر اور فائر فاکس دونوں یونی اسکرائب انجن کا استعمال کرتے ہیں!
 

arifkarim

معطل
مجیب۔ اگر Weftتکنولوجی سے فانٹ امبیڈ کیا جاتا ہے تو وہ صرف انتر نیٹ اکسپلورر پر نظر آتا ہے، جیسے جوہر نستعلیق کو اردو سیک ڈاٹ کام میں استعمال۔ یہ تکنیک فائر فاکس پر کام کرتی ہی نہیں جب تک کہ ایک ایڈ آن نہ انسٹال کیا جائے۔ اور فانٹ امبیڈ کرنا یوں بھی اچھی تکنیک نہیں ہے۔
بالکل، ویفٹ ٹیکنالجی مائکروسافٹ کیلئے انتہائی فلاپ ثابت ہوئی ہے۔ اس کا انداذہ صرف اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ایمبڈ شدہ فانٹ بہت آسانی سے کریک کیا جا سکتا ہے۔ :)
 

جیسبادی

محفلین
The "amber font" has too much line spacing, basically double spaced.

The "noori" does look good however, the extra line spacing does not appear conspicuous.

Generally, the Urdu fonts do not render English that well, so you have to specify an English font before an Urdu font in css. This causes line spacing problems, so that a text with English and Urdu mixed becomes a mess.

So for a true test, you need a mixed en/ur text. Otherwise such fonts are only good for posting Urdu only stuff.
 
Top