غازی عثمان
محفلین
بہت خوب غزنوی بھائی۔ اوپر جو لوگ میری پوسٹ پر شور مچا رہے ہیں انکا جواب آپنے خوب دیا ہے کہ نئے معصوم نوجوانوں کو یہی "طلبا" تنظیمیں برے راستوں پر دھکیلتی ہیں اور پارٹی بازی کا ایسا سبق دے جاتی ہیں جو انہوں نے بچپن یا لڑکپن میں کہیںنہیں پڑھا!
امریکہ کی مثال اسلئے دی تھی کہ وہاں پر مذہبی جنونیت کی بجائے قومی جنونیت کی بنیاد پر منفی کام کروا لئے جاتے ہیں!
ارے عارف بھائی مجھے تو آپ کی بات پر کوئی شور مچاتا نظر نہیں آیا اوپر ،،
آپ کی بات سر کے اوپر سے گذر گئی تھی اس وجہ سے وضاحت مانگی تھی جو مل گئی شکریا