نور وجدان
لائبریرین
ہر ناکام مرد کے پیچھے عورت ہے ...پی: )ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت ہے
اس کا الٹا کیا ہوگا؟
ہر ناکام مرد کے پیچھے عورت ہے ...پی: )ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت ہے
اس کا الٹا کیا ہوگا؟
آگے آگے مرد کو چلنا چاہئے اور عورت کی کامیابی خاوند کی اطاعت میں ہےہر ناکام مرد کے پیچھے عورت ہے ...پی: )
ہر ناکام عورت کے پیچھے مرد ہےہر ناکام مرد کے پیچھے عورت ہے ...پی: )
رنگ دیا ۔۔۔طریقہ کار آسان تھا، ہم مشکل پسند لوگ ہیں آسان چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
اوپر والے فرد کے دیے گئے ہدف میں سے صرف رنگ والے الفاظ کو ان کے متضاد سے تبدیل کر دینا ہے، باقی کوئی لفظ تبدیل نہیں کرنا۔
طریقہ کارمشکل تھا، ہم آسان پسند لوگ ہیں مشکل چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔ہدف: طریقہ کار آسان تھا، ہم مشکل پسند لوگ ہیں آسان چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
نفرت اندھی ہوتی ہے لیکن طلاق ماہر امراضِ چشم ہے۔محبت اندھی ہوتی ہے لیکن شادی ماہر امراضِ چشم ہے۔
اوکے باس۔۔۔۔۔۔نفرت اندھی ہوتی ہے لیکن طلاق ماہر امراضِ چشم ہے۔
کوشش کریں کہ ایسے الفاظ دیں جو بدلنے کے بعد بھی جملہ بامعنی رہے۔
درست کہا آپ نے تاہم الفاظ کے متضاد سے چونکہ معنی و مفہوم میں تبدیلی آ جاتی ہے لہذا بعض اوقات کسی جملے میں ہدف کے علاوہ بھی جملے کی ساخت/الفاظ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آ سکتی ہے ایسی صورت میں جملے میں موجود دوسرے الفاظ کو مفہوم کے مطابق تبدیل کیا جا سکتا ہے، مثلاطریقہ کار آسان تھا، ہم مشکل پسند لوگ ہیں آسان چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
اوپر والے فرد کے دیے گئے ہدف میں سے صرف رنگ والے الفاظ کو ان کے متضاد سے تبدیل کر دینا ہے، باقی کوئی لفظ تبدیل نہیں کرنا۔
پہلی بات انور بھائی نے ہمارے علم میں اضافے کے لیے کہی تھی.ہدف: آخری بات انور بھائی نے ہمارے علم میں کمی کے لیے کہی تھی۔
یہاں جواب دینا سوال کرنے سے زیادہ آسان ہے۔پہلی بات انور بھائی نے ہمارے علم میں اضافے کے لیے کہی تھی.
ہدف: یہاں سوال کرنا جواب دینے سے زیادہ مشکل ہے.
ناکامی کی سیڑھی چڑھنے کے لیئے آرام ضروری ہے۔کامیابی کی سیڑھی چڑھنے کے لیئے محنت ضروری ہے