نور وجدان

لائبریرین
آج کے بڑے کل کے بچے تھے۔

تابش بھائی نے درست کہا تھاکہ یہاں سوالکرنا جوابدینے سے زیادہ مشکل ہے۔
تابش بھائی نے غلط کہا تھا کہ یہاں جواب دینا سوال کرنے سے زیادہ آسان ہے

جو لوگ فخر و غرور میں مبتلا ہوتے ہیں اللہ بھی ان سے دور ہوجاتا ہے کیونکہ تکبر انسان کو نہیں جچتا ہے
 

متلاشی

محفلین
تابش بھائی نے غلط کہا تھا کہ یہاں جواب دینا سوال کرنے سے زیادہ آسان ہے

جو لوگ فخر و غرور میں مبتلا ہوتے ہیں اللہ بھی ان سے دور ہوجاتا ہے کیونکہ تکبر انسان کو نہیں جچتا ہے
جو لوگ عجز و انکساری میں مبتلا ہوتے ہیں اللہ بھی ان سے قریب ہو جاتا ہے کیونکہ عجز شیطان کو نہیں جچتا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہدف:
بعض چھپکلیوں کے جسم پر سفید رنگ کی دھاریاں ہوتی ہیں، دھوپ سینکنے کے دوران یہ دھاریاں زیادہ مقدار میں حرارت خارج کر دیتی ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
بعض چھپکلیوں کے جسم پرکالے رنگ کی دھاریاں ہوتی ہیں، دھوپ سینکنے کے دوران یہ دھاریاں زیادہ مقدار میں حرارت جذب کر دیتی ہیں۔
ہدف : جو لوگ رات کو دیر سے سوتے ہیں ان کی نیند پوری نہیں ہوتی
 

یوسف سلطان

محفلین
جو لوگ رات کو جلدی سوتے ہیں ان کی نیند پوری ہوتی ہے ۔

انسان کی فطرت ہے وہ کسی بھی چیز کی دو بار قدر کرتا ہے ایک ملنے سے پہلے،دوسرا کھو دینے کے بعد۔
اگر کہیں غلطی ہو گئی ہو تو تصحیح کر دی جائے ۔
 
Top