ذیل کے ربط پر کچھ دوستوں نے ایک ٹیسٹ سائٹ سیٹ اپ کی ہے۔ http://www.urdulibrary.ismywebsite.com
اس کے لیے جملہ کی ٹیمپلیٹس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آئے گی۔
نہیں نبیل لائبریری ڈیمو سائٹ پر علوی نستعلیق نہیں ہے۔ وہ میں نے سکرین شاٹ جو پوسٹ کیا تھا وہ “فائربگ زدہ” تھا۔ مقصد مہوش کے اس سوال کا جواب تھا کہ علوی نستعلیق کے ساتھ لائبریری سائٹ کیسی نظر آئیگی۔
حنیف المسلم آپکی مراد کونسی چیز سے ہے، آپ علوی نستعلیق کا جملہ بیک اینڈ میں استعمال کا کہہ رہے ہیں یا ویب سائٹ جو صارف کو نظر آتی ہے۔؟؟
اگر فرنٹ اینڈ کی بات کر رہے ہیں تو آپکو اپنے ٹیمپلیٹ کی سٹائل شیٹ میں علوی نستعلیق کو ترجیحی فونٹرکھنا ہوگا۔