جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

نبیل

تکنیکی معاون
اس سائٹ پر علوی نستعلیق ہی استعمال ہو رہا ہے، آپ کے سسٹم میں کوئی مسئلہ ہوگا۔
 

ساجداقبال

محفلین
نہیں نبیل لائبریری ڈیمو سائٹ پر علوی نستعلیق نہیں ہے۔ وہ میں نے سکرین شاٹ جو پوسٹ کیا تھا وہ “فائربگ زدہ” تھا۔ مقصد مہوش کے اس سوال کا جواب تھا کہ علوی نستعلیق کے ساتھ لائبریری سائٹ کیسی نظر آئیگی۔
 

ساجداقبال

محفلین
حنیف المسلم آپکی مراد کونسی چیز سے ہے، آپ علوی نستعلیق کا جملہ بیک اینڈ میں استعمال کا کہہ رہے ہیں یا ویب سائٹ جو صارف کو نظر آتی ہے۔؟؟
اگر فرنٹ اینڈ کی بات کر رہے ہیں تو آپکو اپنے ٹیمپلیٹ کی سٹائل شیٹ میں علوی نستعلیق کو ترجیحی فونٹ‌رکھنا ہوگا۔
 

دوست

محفلین
سٹائل شیٹ‌ میں جاکر فونٹ فیملی نامی پراپرٹی کی قدر اس لائن سے بدل دیں۔
کوڈ:
"Alvi Nastaleeq v1.0.0", "Nafess Web Naskh", "Urdu Naskh Asiatype", "Tahoma", "Lucida Sans Unicode",Verdana,sans-serif;
 
Top