جاسم محمد
محفلین
جمہوریت پسند صحافی ایسی بونگیاں مارنا بند کر دیں، ٹرولنگ اور حراسمنٹ بھی ختم ہو جائے گیٹرولنگ سوشل میڈیا کا ایک بھیانک چہرہ ہے جسے یوتھیوں نے بدرجۂ اتم استعمال کیا ہے۔
جمہوریت پسند صحافی ایسی بونگیاں مارنا بند کر دیں، ٹرولنگ اور حراسمنٹ بھی ختم ہو جائے گیٹرولنگ سوشل میڈیا کا ایک بھیانک چہرہ ہے جسے یوتھیوں نے بدرجۂ اتم استعمال کیا ہے۔
یعنی جو حکومت کے حامی لفافے ہیں وہ اپوزیشن کے حامی لفافوں کا گلا دبا رہے ہیں؟ یا آپ کچھ اور کہنا چاہتے ہیں؟
آج پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں
یہ صحافیوں کی لسٹ صرف رہنمائی کیلئے ہے۔ جس نے اپنی مرضی کے صحافیوں کو سننا، پڑھنا ہے وہ ہر قسم کی سرکاری یا ریاستی پابندیوں کو عبور کر کے ان تک پہنچ ہی جاتا ہے۔
یہ لسٹ موجودہ حکمرانوں کی فسطائی سوچ کی بدرجہٗ احسن تصویر کشی کرتی ہے۔یہ صحافیوں کی لسٹ صرف رہنمائی کیلئے ہے۔ جس نے اپنی مرضی کے صحافیوں کو سننا، پڑھنا ہے وہ ہر قسم کی سرکاری یا ریاستی پابندیوں کو عبور کر کے ان تک پہنچ ہی جاتا ہے۔
کمال! بہت اعلیٰ تبصرہ ہے۔ ہماری مانیں تو اسے معمولی رد و بدل سے یوں کہہ لیجیے۔جمہوریت پسند صحافی ایسی بونگیاں مارنا بند کر دیں، ٹرولنگ اور حراسمنٹ بھی ختم ہو جائے گی
یعنی حکومت کے حامی اور حکومت کے خلاف نظریات رکھنے والے صحافیوں کی لسٹ جاری کرنا فسطائیت کی تصویر کشی کرتی ہے؟ یہ کیا مذاق ہے؟یہ لسٹ موجودہ حکمرانوں کی فسطائی سوچ کی بدرجہٗ احسن تصویر کشی کرتی ہے۔
یہی بات حکومت والے اپنے حامی صحافیوں سے متعلق بھی کہتے ہیں کہ وہ سچ کے ساتھ ہیں۔ جب اپوزیشن اور حکومت کے حامی صحافی دونوں حق سچ کے ساتھ ہیں تو پھر مسئلہ کیا ہے؟ فیصلہ عوام پر چھوڑ دیں۔ وہ خود ہی جان لیں گے کون سا صحافی جھوٹ بول رہا ہے اور کون سچا کھرا ہے۔آزادی پسند ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بند کردیں، ان کا قتلِ عام بھی بند ہو جائے گا۔
اب ان سینیر لفافوں کی یہ اوقات رہ گئی ہے کہ ان کو یوٹیوب پر بھی کوئی نہیں سنتا۔ پھر یہ چیختے چلاتے ہیں کہ حکومت یا فوج ان پر پابندیاں لگاتی ہے۔ جبکہ صحافت خود کرنی نہیں آتیآج پاکستان میں صحافت اتنی آزاد ہے جتنی برطانیہ میں بھی نہیں