سیما علی
لائبریرین
بے شک بکتی ہےایک اور جمہوریت پسند خاتون لکھاری کی جہالت چیک کریں۔
بے شک بکتی ہےایک اور جمہوریت پسند خاتون لکھاری کی جہالت چیک کریں۔
شاید بارش پر بھی وزیر اعظم کا حکم چلتا ہو نعوذ باللّہایک اور جمہوریت پسند لبرل آنٹی کی منافقت چیک کریں۔ سندھ میں سیلابی تباہی پر بھی تنقید وزیر اعظم پر کر رہی ہے اور پیپلز پارٹی جسکی سندھ میں حکومت ہے پر کوئی تنقید نہیں
اور تو اور کراچی کی بارش پر سوشل میڈیا اتنا پاگل ہوگیا کہ کوریا کہ مگر مچھ کراچی کے پانی میں دیکھا دیےپچھلے ۳۰ سال سے ہماری صحافی برادری کا انتہائی شرمناک کردار ہے۔ ہم مختلف سیاسی جماعتوں کے ڈاکیے بنے ہوئے ہیں، سینیر صحافی مظہر عباس کا اعتراف
اسی لئے ان جانبدار صحافیوں کو لفافہ کہنا بالکل جائز ہے
اب جمہوریت پسند فوج مخالف صحافیوں نے ایک دوسرے پر حراسگی کے الزامات اور قانونی نوٹسز بھیجنے شروع کر دئیے ہیںاور تو اور کراچی کی بارش پر سوشل میڈیا اتنا پاگل ہوگیا کہ کوریا کہ مگر مچھ کراچی کے پانی میں دیکھا دیے
اپنی محبوب جماعتوں کا نام آنے پر جمہوریت پسند خاتون صحافیوں کا اینٹی حراسمنٹ قرارداد پہ دستخط کرنے سے انکار