آصف اثر
معطل
وضاحت کیجیے۔ٹیمپلیٹ فانٹ
وضاحت کیجیے۔ٹیمپلیٹ فانٹ
ایک ایسا بیس یا بنیادی فانٹ جسکی اشکال میں رد و بدل کرکے آپ ایک نیا فانٹ بنا سکیں۔وضاحت کیجیے۔
تصویر نظر نہیں آ رہی
جے پی جی تصویر یہاں اپلوڈ کر کے لنک دے دیں:کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ کس طرح پرنٹ اسکرین یہاں اٹیچ کروں۔ پرنٹ اسکرین لیکر یہاں پیسٹ کرنا چاہا نہیں ہوا۔ پھر اسکو فوٹوشاپ میں جےپی جی فارمٹ میں سیف کرکے تصویرکا پورا ربط دے رہا ہوں تو ایک عجیب سی فیگر کے ساتھ آئی ایم جی لکھا ہوا آجاتا ہے ۔
کیا دونوں جگہ ایک ہی ورژن انسٹالڈ ہے؟
photo hosting
عارف بهائی وه ته ڈسك ٹاپ پر كیا هے وه بالكل ٹهیك هے۔ مگر مشكل لیپ ٹاپ پر آرهی هے۔جو میں نے یهاں لنك دیا هے آپ كو
دو بار پڑھ چکا ہوں ورژن کا بہت زیادہ فرق ہے، اور آپ کا لغت والا طریقہ تنصیب تو بالکل کامیاب ہوکے نہیں دے رہا۔مگر انہیں پڑھنے کی زحمت کوئی گوارہ کیوں کرے؟
لغت کو نئی ورژن کیلئے اپڈیٹ کیلئے تھا۔ وہ دھاگہ دوبارہ چیک کریں۔دو بار پڑھ چکا ہوں ورژن کا بہت زیادہ فرق ہے، اور آپ کا لغت والا طریقہ تنصیب تو بالکل کامیاب ہوکے نہیں دے رہا۔
ان کے مقابلے میں عربی اور فارسی اسباق بہت ہی زیادہ کار آمد ہوئے ہیں جو میں نے ڈائریکٹ نیٹ سے اٹھائے ہیں۔
کیا دونوں کی ونڈوز بھی ایک ہے؟میرے پاس تو ایک ہی ورزن ہے جو ابھی کل مینے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور دونوں جگہ اسی کو انسٹال کیا ہے ۔
میں نے جس سائٹ سے 200 ایم بی والا ڈاؤنلوڈ کیا تھا وہ لنک اب کام نہیں کر رہا ہے. انڈیزائن سی سی 2015 کا لنک جو تقریباً 200 ایم بی کا ہے بھیج رہا ہوں. ان باکس چیک کریں.پورٹیبل کے نام سے جتنی بھی فارسی سائٹس سامنے آرہی ہیں ان میں فائل کا حجم کوئی آٹھ سو ایم بی تک دکھا رہا ہے۔ اگر آپ خاص میں کوئی لنک سینڈ کردیں تو کتنا ہی احسان ہوگا آپ کا۔