فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

sayani

محفلین
 
sayani

محفلین
کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ کس طرح پرنٹ اسکرین یہاں اٹیچ کروں۔ پرنٹ اسکرین لیکر یہاں پیسٹ کرنا چاہا نہیں ہوا۔ پھر اسکو فوٹوشاپ میں جےپی جی فارمٹ میں سیف کرکے تصویرکا پورا ربط دے رہا ہوں تو ایک عجیب سی فیگر کے ساتھ آئی ایم جی لکھا ہوا آجاتا ہے ۔
 
sayani

محفلین
عارف بھائی بہت شکریہ آپ اچھے موقع پر مل جاتے ہیں اللہ آپ کی عمر دراز کرے آمین۔
میں نے ڈسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ دونوں جگہ فانٹ کو انسٹال کیا ڈسک ٹاپ پار بہت ہی اچھی طرح چل رہا ہے مگر لیپ ٹاپ پر بہت ہی پروبلم کررہا ہے۔میں اسی سلسلے میں سکرین شاٹ دکھانا چاہ رہا تھا ۔۔۔ مگر میں یہاں پیسٹ کرنے میں ناکام ہو چکا ہوں اس لئے آپ لوگوں کی مدد کی اپیل کی ہے ۔۔۔
 
arifkarim

معطل
کیا کوئی میری رہنمائی کرے گا کہ کس طرح پرنٹ اسکرین یہاں اٹیچ کروں۔ پرنٹ اسکرین لیکر یہاں پیسٹ کرنا چاہا نہیں ہوا۔ پھر اسکو فوٹوشاپ میں جےپی جی فارمٹ میں سیف کرکے تصویرکا پورا ربط دے رہا ہوں تو ایک عجیب سی فیگر کے ساتھ آئی ایم جی لکھا ہوا آجاتا ہے ۔
جے پی جی تصویر یہاں اپلوڈ کر کے لنک دے دیں:
Postimage.org — free image hosting / image upload — Postimage.org
 
sayani

محفلین

photo hosting

عارف بهائی وه ته ڈسك ٹاپ پر كیا هے وه بالكل ٹهیك هے۔ مگر مشكل لیپ ٹاپ پر آرهی هے۔جو میں نے یهاں لنك دیا هے آپ كو
 
مگر انہیں پڑھنے کی زحمت کوئی گوارہ کیوں کرے؟
دو بار پڑھ چکا ہوں ورژن کا بہت زیادہ فرق ہے، اور آپ کا لغت والا طریقہ تنصیب تو بالکل کامیاب ہوکے نہیں دے رہا۔
ان کے مقابلے میں عربی اور فارسی اسباق بہت ہی زیادہ کار آمد ہوئے ہیں جو میں نے ڈائریکٹ نیٹ سے اٹھائے ہیں۔
 
sayani

محفلین
میرے پاس تو ایک ہی ورزن ہے جو ابھی کل مینے ڈاؤنلوڈ کیا ہے اور دونوں جگہ اسی کو انسٹال کیا ہے ۔
 
sayani

محفلین
امان اللہ جی ۔۔ السلام علیکم آپ اسکو بغور پڑھ کر پھر کریں میں نے عارف صاحب کا پرانا ورزن بھی انسٹال کیا تھا بہت ہی آسانی سے ہو گیا تھا اور اب جو نئے ورزن کے لئے ڈکشنری تنصیب کا طریقہ دیا ہے وہ بھی بہت عمدگی سے انسٹال ہو گیا ہے ۔ دُبارہ کوشش کریں انشاءاللہ ہو جائے گا۔
 
arifkarim

معطل
دو بار پڑھ چکا ہوں ورژن کا بہت زیادہ فرق ہے، اور آپ کا لغت والا طریقہ تنصیب تو بالکل کامیاب ہوکے نہیں دے رہا۔
ان کے مقابلے میں عربی اور فارسی اسباق بہت ہی زیادہ کار آمد ہوئے ہیں جو میں نے ڈائریکٹ نیٹ سے اٹھائے ہیں۔
لغت کو نئی ورژن کیلئے اپڈیٹ کیلئے تھا۔ وہ دھاگہ دوبارہ چیک کریں۔
 
ابن توقیر

محفلین
اردو زبان کی خدمت کے لیے بہت بہترین قدم اٹھائے جارہے ہیں۔کچھ عام استعمال کی "فانٹس" تو میں اپنے چمک پٹی کے کام کے لیے استعمال کرتا رہتا ہوں اب سوچ رہا ہوں کہ ان خاص طور پر تیار کی گئی "فانٹس" کو استعمال کیا کروں تاکہ "مارکیٹ" میں منفرد کام پیش کرسکوں۔
 
sayani

محفلین
نہیں عارف بھائی ڈسک ٹاپ جس میں ٹھیک چل رہا ہے اس میں ایکس پی ۷ ہے اور لیپ ٹاپ میں ونڈو ۱۰ ہے۔
 
پورٹیبل کے نام سے جتنی بھی فارسی سائٹس سامنے آرہی ہیں ان میں فائل کا حجم کوئی آٹھ سو ایم بی تک دکھا رہا ہے۔ اگر آپ خاص میں کوئی لنک سینڈ کردیں تو کتنا ہی احسان ہوگا آپ کا۔
میں نے جس سائٹ سے 200 ایم بی والا ڈاؤنلوڈ کیا تھا وہ لنک اب کام نہیں کر رہا ہے. انڈیزائن سی سی 2015 کا لنک جو تقریباً 200 ایم بی کا ہے بھیج رہا ہوں. ان باکس چیک کریں.
 
Top