آٹو کشیدہ کے جالٹ ٹیبل استعمال کیا ہے ؟؟؟؟آٹوکشیدہ صرف انڈیزائن میں۔ دیگر کرننگ ہر پروگرام میں۔
اس سلسلے میں آپ مجھ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیںآصف بھائی، ہم لوگ فانٹ ساز ہیں، خطاط نہیں۔ ہم پہلے سے موجود ترسیموں کو جدید ٹیکنالوجیز کیساتھ ہم آہنگ تو کر سکتے ہیں البتہ خطاطی کے اصولوں پر نئے ترسیمے خود ایجاد نہیں کر سکتے۔ اس ضمن میں ہماری مکرمی ابن سعید اور عمار ابن ضیا سے بات چیت چل رہی ہے کہ کس طرح نئے ترسیمے لکھوا کر نوری نستعلیق سے جان چھڑائی جائے۔ بہرحال جب تک یہ نہیں ہوتا تب تک اسی پر گزارہ کریں ۔
آٹو کشیدہ پیراگراف الائنمنٹ کے حساب سے ظاہر ہوتا ہے۔ متن کا سائز کم کرنے یا بڑھانے سے اسمیں تبدیلی واقع ہوگی۔ اسی طرح پیراگراف الائنمنٹ تبدیل کرنے سے اسکی تعداد میں کمی یا زیادتی آسکتی ہے۔ آٹوکشیدہ کا مقصد متن میں ایکسٹرا اسپیس کو کم کرنا ہے جہاں کرننگ کا مقصد دو ترسیموں کے مابین ایکسٹرا اسپیس کم کرنا۔کہیں پر کشیدہ کر رہا اور کہیں پر نہیں۔ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
مثلاً سنہ کو کشیدہ ہونا چاہیے لیکن پی ڈی ایف میں ایسا نہیں ہے۔
اس کرننگ میں ہم نے ۷ شفٹ ٹیبلز استعمال کئے ہیں کیونکہ ہمیں بالکل یقین نہیں تھا کہ حضرت وولٹ اسے کمپائل کر پائیں گے یا نہیں۔ اب وولٹ کا نیا ورژن بھی آگیا ہے تو ۱۰ شفٹ ٹیبلز سے بہتر مزید کرننگ جنریٹ کی جا سکتی ہے۔دراصل کچھ الفاظ ایسے ہیں جو اردو تحریرات میں بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں لہذا ان کی کرننگ جتنی بہترین ہو اتنا بہتر ہوگا۔
فی الحال تو ان دو الفاظ کو دیکھ لیجیے۔”اور “”ایک“۔
”اور“ میں”و “ الف سے بہت قریب جب کہ ”ر“ سے دور ہے۔ جب کہ ”ایک“ میں الف اور ”ایک“کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہے۔
باقی بعد میں دیکھتے ہیں۔
ہمارے پاس فی الوقت کرننگ کی رفتار چیک کرنے کا کوئی اطلاقیہ موجود نہیں ہے۔ آسان الفاظ میں زیادہ متن لوڈ کرتے وقت سسٹم سست ہوگا لیکن متن لوڈ ہو جانے کے بعد برق رفتار۔ اوپر فردوس بریں جو سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے انڈیزائن میں ۳ سے ۴ سیکنڈ میں لوڈ ہوتی ہے۔ جبکہ فائر فاکس میں ۲ سیکنڈ میں۔ بغیر کرننگ کے یہ ۱ سیکنڈ یا اس سے کم وقت میں۔arifkarim کرننگ کے بعد فونٹ کی رینڈرنگ سپیڈ کیسی ہے ؟؟؟؟ اس کا موازنہ کرننگ کے بغیر والے فونٹ سے کر کے دکھائیں
القلم جوہر اور سعد نستعلیق میں آپ نے Font Speed Test استعمال کیا تھا ۔کیا اس کے ذریعے سے ممکن نہیں؟ہمارے پاس فی الوقت کرننگ کی رفتار چیک کرنے کا کوئی اطلاقیہ موجود نہیں ہے۔
ونڈوز ۱۰ میں تو ڈائریکٹ رائٹ انجن ہے جبکہ اڈوبی کا اپنا تخلیق کردہ انجن ہے جسکا نام اسوقت ذہن میں نہیں آرہا۔ فائر فاکس میں گیکو انجن ہے۔ لیبرے آفس میں گریفائیٹ انجن۔ونڈوز اور ایڈوب ، فونٹ رینڈرنگ کےلیے کون سے انجن استعمال کرتے ہیں؟
وہ ترسیموں کی رینڈرنگ رفتار ناپتا ہے۔ پورے متن کی نہیں۔القلم جوہر اور سعد نستعلیق میں آپ نے Font Speed Test استعمال کیا تھا ۔کیا اس کے ذریعے سے ممکن نہیں؟
لیبرے آفس میں شائداس کی کارکردگی سب سے بہتر ہو۔لیبرے آفس میں گریفائیٹ انجن۔
ویسے ہمیں اس کی کارکردگی انڈیزائن میں بہترین لگی ہے۔ وہاں یہ خوبی ہے کہ ایک ہی لگیچر کے مختلف متبادل شامل کئے جا سکتے ہیں جو کمپوزرز کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔لیبرے آفس میں شائداس کی کارکردگی سب سے بہتر ہو۔
الف نظامی بھائی کا بنایا ہوا ٹول کام نہیں آ سکتا کیا ؟؟؟؟ہمارے پاس فی الوقت کرننگ کی رفتار چیک کرنے کا کوئی اطلاقیہ موجود نہیں ہے۔ آسان الفاظ میں زیادہ متن لوڈ کرتے وقت سسٹم سست ہوگا لیکن متن لوڈ ہو جانے کے بعد برق رفتار۔ اوپر فردوس بریں جو سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہے انڈیزائن میں ۳ سے ۴ سیکنڈ میں لوڈ ہوتی ہے۔ جبکہ فائر فاکس میں ۲ سیکنڈ میں۔ بغیر کرننگ کے یہ ۱ سیکنڈ یا اس سے کم وقت میں۔
واؤ زبردست یعنی لیبرے آفس میں لیٹسٹ ٹیکنالوجی موجود ہے ۔۔ لیبرے آفس مجھے کئی وجوہات کی بنا پر ایم ایس آفس سے بھی اچھا لگاونڈوز ۱۰ میں تو ڈائریکٹ رائٹ انجن ہے جبکہ اڈوبی کا اپنا تخلیق کردہ انجن ہے جسکا نام اسوقت ذہن میں نہیں آرہا۔ فائر فاکس میں گیکو انجن ہے۔ لیبرے آفس میں گریفائیٹ انجن۔
سٹائلسٹک سیٹ سے ؟؟؟؟؟ویسے ہمیں اس کی کارکردگی انڈیزائن میں بہترین لگی ہے۔ وہاں یہ خوبی ہے کہ ایک ہی لگیچر کے مختلف متبادل شامل کئے جا سکتے ہیں جو کمپوزرز کیلئے بہت فائدہ مند ہے۔
وہ صرف ترسیموں کی رفتار رینڈر کرتا ہے پورے پورے متن کی نہیں۔الف نظامی بھائی کا بنایا ہوا ٹول کام نہیں آ سکتا کیا ؟؟؟؟
میرے خیال سے پورے متن کی رینڈرنگ رفتار ماپنے والا ٹول بنانا کوئی مشکل کام تو نہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟وہ صرف ترسیموں کی رفتار رینڈر کرتا ہے پورے پورے متن کی نہیں۔
سٹائلسٹک سیٹ اور الٹرنیٹ میں کیا فرق ہے؟سٹائلسٹک سیٹ سے ؟؟؟؟؟