سید ذیشان
محفلین
میرے خیال سے پورے متن کی رینڈرنگ رفتار ماپنے والا ٹول بنانا کوئی مشکل کام تو نہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟
جیہڑا بولے وہی کنڈی کھولے۔
میرے خیال سے پورے متن کی رینڈرنگ رفتار ماپنے والا ٹول بنانا کوئی مشکل کام تو نہیں ۔۔۔۔ ؟؟؟
آپ کچھ بھی کہیں یہ کام بہر حال آپ ہی کو کرنا ہے!جیہڑا بولے وہی کنڈی کھولے۔
مگر ذیشان بھائی میں کوئی پروگرامر نہیں ۔۔۔ وی بی میں تکے بازی کسی زمانے میں کی تھی ۔۔۔ خیر میرے ذہن میں ایک آئیڈیا ہے دیکھتے ہیں کام کرتا ہے کہ نہیںجیہڑا بولے وہی کنڈی کھولے۔
آپ کچھ بھی کہیں یہ کام بہر حال آپ ہی کو کرنا ہے!
نیکی کرنے میں سستی نہیں کرنی چاہئےیہ تو آسان سا کام ہے کوئی بھی کر سکتا ہے۔
نیکی کرنے میں سستی نہیں کرنی چاہئے
اِس والی نیکی سے بھی آپ ہی گلے لگ جائیں۔پہلے جتنی نیکیاں کی ہیں وہ سب گلے پڑ گئیں ہیں۔ اور کتنی نیکیاں کروانی ہیں۔
فی الحال جو رفتار عارف کریم نے بیان کی ہےاس میں کوئی قباحت نہیں۔ویسے سیئریس ہو کے: ظاہری بات ہے کہ فونٹ میں جتنے کرننگ ٹیبلز کا اضافہ ہوگا اس سے فونٹ سست رفتار تو ہوگا۔ پرانے کمپیوٹرز پر اس کا اثر زیادہ ہوگا۔ لیکن ایک مرتبہ پورا متن رینڈر ہو جائے تو تب رفتار نارمل ہو جاتی ہے۔
چونکہ ہم اسپیس اور بغیر اسپیس کرننگ کیلئے ایک ہی سیٹ ٹیبلز استعمال کر رہے ہیں اسلئے فانٹ کی رفتار اس سے زیادہ تیز نہیں ہو سکتی۔ بصورت دیگر تیز رینڈرنگ کیلئے سرور فارم استعمال کریں۔ویسے سیئریس ہو کے: ظاہری بات ہے کہ فونٹ میں جتنے کرننگ ٹیبلز کا اضافہ ہوگا اس سے فونٹ سست رفتار تو ہوگا۔ پرانے کمپیوٹرز پر اس کا اثر زیادہ ہوگا۔ لیکن ایک مرتبہ پورا متن رینڈر ہو جائے تو تب رفتار نارمل ہو جاتی ہے۔
آپ نے جو رفتا ر بتائی ہے وہ کس سسٹم پر چیک کی تھی؟چونکہ ہم اسپیس اور بغیر اسپیس کرننگ کیلئے ایک ہی سیٹ ٹیبلز استعمال کر رہے ہیں اسلئے فانٹ کی رفتار اس سے زیادہ تیز نہیں ہو سکتی۔ بصورت دیگر تیز رینڈرنگ کیلئے سرور فارم استعمال کریں۔
چونکہ ہم اسپیس اور بغیر اسپیس کرننگ کیلئے ایک ہی سیٹ ٹیبلز استعمال کر رہے ہیں اسلئے فانٹ کی رفتار اس سے زیادہ تیز نہیں ہو سکتی۔ بصورت دیگر تیز رینڈرنگ کیلئے سرور فارم استعمال کریں۔
پانچ سال پرانے ایچ پی ایلیٹ بک ۸۵۷۰ پی۔ اس میں آئی ۷ پروسیسر ہے۔آپ نے جو رفتا ر بتائی ہے وہ کس سسٹم پر چیک کی تھی؟
نسل؟پانچ سال پرانے ایچ پی ایلیٹ بک ۸۵۷۰ پی۔ اس میں آئی ۷ پروسیسر ہے۔
رینج کرننگ میں فانٹ کمپائلنگ رفتار تیز ہوگی، فانٹ رینڈرنگ رفتار پر کوئی اثر نہیں پڑے گاویسے رینج کرننگ سے شائد اور تیز ہو سکے۔ لیکن یہ آئیڈیا اگلے ورژن تک موقوف رکھ سکتے ہیں
کور ۲ ڈو
میں جنریشن کی بات کررہاہوں۔کور ٹوڈو ”کور“ نسل کا پروسیسر ہے۔ جب کہ کور آئی 7”کور آئی“ سیریز کا پروسیسر۔دونوں میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔چلو میں نے گوگل پر سرچ کرلیا تیسری نسل کا ہے۔ جو پھر بھی اچھا سسٹم ہے۔ آج کل عام طور پر کور ٹو ڈو سسٹم چل رہے ہیں۔ جو ”کورآئی“ سیریز سے پہلی کی نسل ہے۔ اب ” کورآئی۳“ کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ لیکن وہ سب دوسری نسل کے ہیں۔لیکن خیر یہ کوئی مسئلہ نہیں۔کور ۲ ڈو
رینج کرننگ میں فانٹ کمپائلنگ رفتار تیز ہوگی، فانٹ رینڈرنگ رفتار پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
ہم یہ ٹیکنیک پہلے بھگتا چکے ہیں۔ یہ تمام ترسیموں کا احاطہ نہیں کرتارینج دینے سے آپ کو ایک ایک ترسیمہ لسٹ میں شامل نہیں کرنا پڑتا جس کی وجہ سے ایفیشنٹ لک آپ ٹیبلز بن سکتے ہیں۔ اس سے امید واثق ہے کہ رفتار بہتر ہونی چاہیے۔
ہم یہ ٹیکنیک پہلے بھگتا چکے ہیں۔ یہ تمام ترسیموں کا احاطہ نہیں کرتا