جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

قیصرانی

لائبریرین
ایک عجیب بات نوٹ کی ہے کہ علوی نستعلیق کے ساتھ 24 پوائنٹس فانٹ سائز رکھ کر جب پی ڈی ایف بناتا ہوں تو الفاظ بالکل درست دکھائی دیتے ہیں اور فائل سائز 812 کے بی بنتا ہے۔ وہی متن، وہی فانٹ سائز مگر جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ اسی فائل کا سائز 36 ایم بی بنتا ہے اور الفاظ بھی ایک دوسرے میں گھسے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کئی جگہ۔ کچھ اس بارے روشنی ڈالیں
 
علوی نستعلیق کے ساتھ پی ڈی ایف کا پری ویو
2016-09-26%20%281%29.png

جمیل نوری نستعلیق نئے کرننگ شدہ ورژن پر
2016-09-26.png
 
دوست

محفلین
کرننگ کے کافی مسائل ہیں. ورڈ میں رینڈرنگ سست ہو جاتی چند صفحات پر مشتمل دستاویز کی بھی.
 
arifkarim

معطل
ایک عجیب بات نوٹ کی ہے کہ علوی نستعلیق کے ساتھ 24 پوائنٹس فانٹ سائز رکھ کر جب پی ڈی ایف بناتا ہوں تو الفاظ بالکل درست دکھائی دیتے ہیں اور فائل سائز 812 کے بی بنتا ہے۔ وہی متن، وہی فانٹ سائز مگر جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ اسی فائل کا سائز 36 ایم بی بنتا ہے اور الفاظ بھی ایک دوسرے میں گھسے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کئی جگہ۔ کچھ اس بارے روشنی ڈالیں
جمیل نوری نستعلیق 3 کیساتھ مائکروسافٹ ورڈ درست کام نہیں کرتا۔ بگ رپورٹ کیا جا چکا ہے اور وہ چیک کر رہے ہیں کہ کیا مسئلہ ہے۔
 
Top