شہزاد وحید
محفلین
جلدی تو کوئی نہیں، لیکن مجھے کشیدہ فونٹ چاہیے تھا۔ تو میں سوچ رہا تھا کہ آپ دوبارہ اپلوڈ کر دیتے۔
میرے پاس آفس 2007 ہی ہے، ونڈوز 2003یہی مسئلہ عبدالقدوس صاحب کیساتھ پیش آیا تھا علوی نستعلیق کے سلسلے میں۔ میرے آفس 2007 پر صحیح پرنٹ ہوتا ہے۔ آپکے پاس کونسا ورژن ہے؟
میرے پاس آفس 2007 ہی ہے، ونڈوز 2003
پی ڈی ایف تو صحیح پرنٹ ہو رہی ہےہمم۔ اس پرابلم کو ٹریس کرنے کا ایک یہ طریقہ ہے کہ آپ کسی پی ڈی ایف میکر سے پرنٹ نکالیں۔ اگر درست نکل آئے تو مطلب آفس 2007 اور آپکے پرنٹر کے درمیان کوئی مسئلہ ہے۔
پی ڈی ایف تو صحیح پرنٹ ہو رہی ہے
صحیح اب اس پی ڈی ایف کا پرنٹر سے پرنٹ نکال کر دیکھیں۔
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللہ تعالیٰ کی ہر طرح کی تعریف کے بعد
بہت شکریہ جمیل صاحب! انتہائی خوبصورت اور قابل ستائش۔ جس قدر تعریف کی جائے کم ہے۔
جزاک اللہ
جناب آپ نے نہایت انقلابی کام کیا ہے۔ جزاک اللہ
میں ورڈ سے پی ڈی ایف فائل اس فانٹ میں نہیں بنا پا رہا۔
میں ورڈ 2007 اور ایڈوبی ایکروبیٹ 6 استعمال کر رہا ہوں۔
اکروبیٹ یا کسی اور سافٹ ویئر کی بجائے مائیکروسافٹ آفس 2007 کا ایڈ اِن (سیو ایز پی ڈی ایف) استعمال کریں اور مائیکرو سافٹ آفس 2007 سے براہ راست پی ڈی ایف بنائیں جس میں کوئی کمپیٹیبلٹی کا مسئلہ بھی نہیںہو گا۔
http://www.microsoft.com/downloads/...3c-6d89-4f15-991b-63b07ba5f2e5&displaylang=en
میں نے اس ایڈ ان کے ذریعے کافی نستعلیق پی ڈی ایف فائلیں محفوظ کی ہیں۔
بھائی مجھ سے تو یہ فونٹ ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہا اور مندرجہ زیل پیغام مل رہا ہے
کوءی اس کا حل بتا سکتا ہے؟
شکریہ عارف صاحبیہ پرانا ورژن تھا جو غالباً ہٹا دیا گیا ہے۔ نیا ورژن یہاں دستیاب ہے:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20002