محمد سعد
محفلین
میں نے تو کورل ڈرا میں اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی پر فانٹ لسٹ میں اس فانٹ کانام ہی نہیں آتا
ونڈوز میں انک سکیپ پر کیا نتیجہ آتا ہے؟
میں نے تو کورل ڈرا میں اس کو استعمال کرنے کی کوشش کی پر فانٹ لسٹ میں اس فانٹ کانام ہی نہیں آتا
ماشاء اللہ فانٹ بھی خوبصورت ہے اور بحث بھی کافی علمی ہے
سب حصہ لینے والوں کا شکریہ
میں نے تو انکسکیپ ڈاؤن لوڈ کیا ہے اور ابتدائی ٹیسٹنگ میں تو مجھے جمیل کے نقطے والا مسئلہ بھی پیش نہیں آیاونڈوز میں انک سکیپ پر کیا نتیجہ آتا ہے؟
مسئلے ہیں انک سکیپ میں بھی کافی
نقطے کافی سارے حروف کے اوپر نیچے ہو جاتے ہیں
شائد میں انکو انکسکیپ میں ٹھیک کر سکتا ہوں پ لا علمیکی وجہ سے ایس نا کر سک رہا ہوں
کوئی بات نہیں آہستہ آہستہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ یہ بھی دیکھ لیں کہ جن الفاظ کے ساتھ انک سکیپ میں مسئلہ ہوتا ہے، ان کے ساتھ مائیکروسافٹ آفس وغیرہ میں بھی تو مسئلہ نہیں ہو رہا؟ اگر ایسا ہے تو جمیل صاحب کو ان مسائل کے بارے میں بتائیں تاکہ انہیں حل کیا جا سکے۔
جہاں تک میری رائے کا تعلق ہے تو چونکہ انک سکیپ میں فانٹ کی کارکردگی کورل ڈرا کی نسبت کافی بہتر ہے، لہٰذا اگر ہو سکے تو اس میں پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔ اب پتا نہیں جمیل صاحب اس معاملے میں کیا کہتے ہیں۔
پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے کہ جمیل نوری نستعلیق مائکروسافٹ پراڈکٹس کیلئے بہترین کام کرتا ہے، کیونکہ ان میں رنڈرنگ انجن یونی اسکرائب ہے۔ آزاد مصدر اطلاقیے چونکہ اپنے بنائے ہوئے رینڈرنگ انجنز استعمال کرتے ہیں۔ اسلئے ان میں مسائل ہوتے ہیں۔what rendering engine do you use?
Currently we use our own renderer called livarot. We plan to migrate to cairo when it is mature enough. In 0.46, cairo is already used for outline mode.
انک اسکیپ کی سائٹ سے ماخوذ:
پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے کہ جمیل نوری نستعلیق مائکروسافٹ پراڈکٹس کیلئے بہترین کام کرتا ہے، کیونکہ ان میں رنڈرنگ انجن یونی اسکرائب ہے۔ آزاد مصدر اطلاقیے چونکہ اپنے بنائے ہوئے رینڈرنگ انجنز استعمال کرتے ہیں۔ اسلئے ان میں مسائل ہوتے ہیں۔
مائکروسافٹ ورڈ میں اتنے زیادہ مسائل نہیں ہیںکوئی بات نہیں آہستہ آہستہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ یہ بھی دیکھ لیں کہ جن الفاظ کے ساتھ انک سکیپ میں مسئلہ ہوتا ہے، ان کے ساتھ مائیکروسافٹ آفس وغیرہ میں بھی تو مسئلہ نہیں ہو رہا؟ اگر ایسا ہے تو جمیل صاحب کو ان مسائل کے بارے میں بتائیں تاکہ انہیں حل کیا جا سکے۔
جہاں تک میری رائے کا تعلق ہے تو چونکہ انک سکیپ میں فانٹ کی کارکردگی کورل ڈرا کی نسبت کافی بہتر ہے، لہٰذا اگر ہو سکے تو اس میں پیش آنے والے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔ اب پتا نہیں جمیل صاحب اس معاملے میں کیا کہتے ہیں۔
میرے خیال میں Cairo انجن میں یہ فانٹ کوئی مسئلہ نہیں کرے گا کیونکہ فائرفاکس کے Gecko انجن میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔کیا cairo انجن میں یہ فانٹ سپورٹڈ ہے؟
یا cairo بھی ایک آزااد مصدر انجن ہے؟
میرے خیال میں cairo انجن میں یہ فانٹ کوئی مسئلہ نہیں کرے گا کیونکہ فائرفاکس کے gecko انجن میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔
شاید آپ کو "آزاد مصدر" کا مطلب نہیں معلوم۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس صفحے کا تھوڑا سا مطالعہ کر لیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/free_software
فائر فوکس 3 کا گیکو انجن جمیل نوری نستعلیق کے الفاظ کے درمیان درست فاصلہ رینڈر نہیں کرتا۔
ہاں واقعی شاید ایسا کچھ ہوتا ہو لیکن فائر فاکس میں میرے پاس انٹرنیٹ ایکسپلورر سے زیادہ اچھا رزلٹ دیتا ہےیہ جھوٹ ہے جج صاحب! یہ جھوٹ ہے!
میرے مؤکل پر بے جا الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ یہ رہا ثبوت:
آپ کہہ رہے ہیں تو یہ ”شائد“، ”یقیناً“ ہی ہو گامیرے خیال میں Cairo انجن میں یہ فانٹ کوئی مسئلہ نہیں کرے گا کیونکہ فائرفاکس کے Gecko انجن میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔
شاید آپ کو "آزاد مصدر" کا مطلب نہیں معلوم۔ اگر ایسا ہی ہے تو اس صفحے کا تھوڑا سا مطالعہ کر لیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Free_software
یہ جھوٹ ہے جج صاحب! یہ جھوٹ ہے!
میرے مؤکل پر بے جا الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ یہ رہا ثبوت:
یہ جھوٹ ہے جج صاحب! یہ جھوٹ ہے!
میرے مؤکل پر بے جا الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ یہ رہا ثبوت:
الفاظ کر درمیان فاصلہ دیکھیں۔ انٹرنیٹ اکسپلورر کا یونی اسکرائب انجن اسکو درست رینڈر کرتا ہے۔ جبکہ گیکو انجن اس کو سمجھنے سے قاصر ہے۔