سید عمران
محفلین
چلیں کبھی تو کماؤ پوت بنے!!!کرونا کے نام پر کمانا ہے
آج کل یہی کاروبار زوروں پر ہے
چلیں کبھی تو کماؤ پوت بنے!!!کرونا کے نام پر کمانا ہے
آج کل یہی کاروبار زوروں پر ہے
مکھن مت لگائیںچلیں کبھی تو کماؤ پوت بنے!!!
اچھا یاد دلایا!!!چائے کو بھول جائیں
مزہ آتا ہیں ہمیںاچھا یاد دلایا!!!
دہشت گرد!!!مزہ آتا ہیں ہمیں
آپ کے زخموں کو تازہ کر کے
چاہے مجھے کوئی کچھ بھی کہےدہشت گرد!!!
وارث بھائی جیسے سنجیدہ انسان کی لڑی میں بھی آپ نے گانے بجانے کا شوق پورا کرنا ہے۔۔۔چاہیے مجھے کوئی کچھ بھی کہے
کہتا ہے جی کہتا رہے
میری بلا سے
ہم ڈھیٹ ہیں
آپ خود اپنے کو چھیڑنے کی دعوت دے رہے ہیں۔۔۔چاہیے مجھے کوئی کچھ بھی کہے
آپ کی اطلاع کے لیے عرض کرتے چلیں کہ ابتداء آپ کی جانب سے ہوئی ہے ہم تو بس اپنا دفاع کر رہے ہیںوارث بھائی جیسے سنجیدہ انسان کی لڑی میں بھی آپ نے گانے بجانے کا شوق پورا کرنا ہے۔۔۔
کوئی حال نہیں ہے آپ کا!!!
ہم کون سا ٹی ٹی سے فائر کررہے ہیں جو دفاع ہورہا ہے؟؟؟آپ کی اطلاع کے لیے عرض کرتے چلیں کہ ابتداء آپ کی جانب سے ہوئی ہے ہم تو بس اپنا دفاع کر رہے ہیں
کوالٹی اوور کوانٹٹیبہت مبارک ہو سر! آپ کی تاریخ رکنیت 2007 آپکے مرالے تاحال 27007 کمال ہے۔ 27007 علم و دانش سے بھرے مراسلے ۔ خوش رہیے جناب!
السلام علیکم
ہم قبلہ محترم جناب محمد وارث صاحب کو ستائیس ہزار سات مراسلوں کی تکمیل پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں۔بے شک اور بلاشبہ یہ تمام مراسلہ جات علم و حکمت سے معمور اور اردو محفل کے محفلین کے لیے بہت اہم ہیں۔
آپ کو بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!!!
وعلیکم السلام، وارث بھائی کو مبارک باد۔
بھائی صاحب مراسلے میں تدوین کر کے معمور اور محفلین کر دیں، شکریہ۔
بہت مبارک ہو سر! آپ کی تاریخ رکنیت 2007 آپکے مرالے تاحال 27007 کمال ہے۔ 27007 علم و دانش سے بھرے مراسلے ۔ خوش رہیے جناب!
دریں چہ شک
بہت بہت مبارک وارث میاں
سلامت رہیے شادوآباد رہیے آمین
مبارک ہو!!!
بہت مبارک ہو وارث بھائی
بہت مبارک ہو وارث بھائی
بہت مبارک ہو وارث بھائی
بہت بہت مبارک بھائی وارث بھائی۔
ہر مراسلہ کچھ نہ کچھ رہ نمائی کا ذریعہ بنتا ہے۔
بہت مبارک ہو جناب محمد وارث صاحب
بہت مبارک ہو وارث بھائی ۔۔۔
کوالٹی اوور کوانٹٹی
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی
آپ سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کا بہت شکریہ۔ تہہِ دل سے ممنون ہوں۔ماشاء اللہ۔۔۔۔۔۔ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت خوب بھیا!
مراسلے بھی بہت۔۔۔۔۔اور سب کے سب اعلیٰ بھی بہت۔
سچ مچ مبارک کے حقدار ہیں آپ۔۔۔آپ نے بہت علم شئیر کیا۔
بہت بہت مبارک ہو آپکو۔آپ جیسے اہل علوم کی بدولت محفل کی بنیادیں مضبوط ہیں۔
خوش رہئیے بہت وارث بھائی۔آپ سب دوستوں، بھائیوں، بہنوں کا بہت شکریہ۔ تہہِ دل سے ممنون ہوں۔
جی شکریہ ادا کرنے کے علاوہ یہ خاکسار کیا بھی کہہ سکتا ہے۔ نئےکیا اور پرانے کیا، سبھی یہاں کے معزز ارکان ہیں، سبھی خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں!خوش رہئیے بہت وارث بھائی۔
اس خوشی کے موقع پر ہم نئے ممبران سے کچھ کہنا چاہئیں گے آپ؟