گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تو کیا سچی مچی سرائیکی وی ایویں ہوندی جیویں اساں لکھ چھوڑی سیمیں وی سرائیکی آں
آخری تدوین:
تو کیا سچی مچی سرائیکی وی ایویں ہوندی جیویں اساں لکھ چھوڑی سیمیں وی سرائیکی آں
تُساں بالکل ٹھیک لکھیا ہَئتو کیا سچی مچی سرائیکی وی ایویں ہودندی جیویں اساں لکھ چھوڑی سی
دو زبانیں اور سیکھ کر آپ ہفت زباں ہو جائیں گیاگر بقول آپ کے یہ سرائیکی کا تڑکا لگا ہے تو اسے ملا کر کل 4 یا 5
ویسے آپس کی بات ہے، ہم اسے پنجابی سمجھتے رہے۔
کیوں؟شکر ہے یہ سوال ہم سے نہیں کیا آپ نے
واہ سئیں، خوب ہےڈھولا، میں وی سرائیکی آں
ارے واہ اساں تے سرائیکی وی سِکھ چھڈی ۔۔۔ ایہہ تاں کمال ناں ہو گیا۔تُساں بالکل ٹھیک لکھیا ہَئ
کیونکہ ہم نے کہنا تھا۔۔۔ گوشت کی، بنا ہڈی کےزبان ہے ۔
سیکھ کے چھوڑ دیا؟ارے واہ اساں تے سرائیکی وی سِکھ چھڈی ۔۔۔ ایہہ تاں کمال ناں ہو گیا۔
گلابی اردو وانگوں ساڈی سرائیکی وی گلابی ہو گئی اےسیکھ کے چھوڑ دیا؟
یوں کہو " واہ سئیں، اساں تیں سرائیکی وی سکھ گھدی ہے"
آپ کمال کی حسِ مزاح رکھتی ہیںکیونکہ ہم نے کہنا تھا۔۔۔ گوشت کی، بنا ہڈی کےزبان ہے ۔
آپ کمال کی حسِ مزاح رکھتی ہیں
ہا ہا ہاسر پر نہ چڑھائیں انہیں
میری طرف سے بلکہ سب کی طرف سے معذرت کہ اصل سنگ میل پچیس ہزار مراسلے پر بھول گئے! یا ممکن ہے کہ عدنان میاں اچانک مراسلات کی تعداد پر چونک کر مبارکباد کی لڑی کھول دی! بہر حال مبارک ہو
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔
۔۔۔
مبارکاں ہوون میاں جی۔
تسی سُچے چھائے او۔
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک ہو وارث بھائی!
بہت مبارک ہو۔
لیکن مراسلے ٢٧٠٠٠ لیکن ریٹنگ نمبرز میں کچھ گڑبڑ ہے۔
مراسلہ ریٹنگ
محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 46,492 65,289
زبردست 6,704 612
معلوماتی 3,781 189
دوستانہ 3,202 2,142
پر مزاح 23,132 8,421
متفق 6,413 1,903
غیر متفق 34 168
غمناک 667 74
ناقص املا 2 44
مضحکہ خیز 20 98
نا پسندیدہ 23 122
یقیناً اردو محفل کا سرمایہ ہیں یہ تمام مراسلے۔
بہت مبارک ہو وارث بھائی۔
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ، نوازش آپ کی۔محترم محمد وارث صاحب
ایک اور سنگِ میل عبور کرنے پر آپ کو بہت مبارک باد