محمد ندیم اعظم
محفلین
السلام علیکم:
محترم صاحبان۔ بندہ پھر آپ کے ہاں حاضر ہے
جناب اب دراصل میں phpBB3 فورمز پر AeroBlue سٹائل استعمال کیے ہوئے ہوں۔
میں چاہ رہا تھا کہ کسی طرح اس میں اردو ویب پیڈ انٹیگریٹ کردیا جایا۔
اگرچہ اردو پی ایچ پی بی بی 3 دستیاب ہے۔ مگر تھیم اور فونٹس سائز خوشنما معلوم نہیں ہوتے ۔ چناچہ میں phpBB3 انگریزی ورژن میں اردو لکھنے کی سپورٹ پیدا کرنا چاہ رہا تھا۔
AeroBlue بڑا پیارا اور خوبصورت سٹائل ہے۔ چناچہ اگر اس میں اردو لکھنے کی سپورٹ شامل ہوجاوے تو کیا کہنیں۔
علاوہ ازیں میں ابھی کوئی متبادل نہیں چاہتا۔
جناب جس طرح آپ کے فورمز میں اور کمپیوٹنگ فورمز ctrl+space دبانے سے اردو یا انگلش لکھی جاسکتی ہے۔ میں بھی ایسا چاہتا ہوں۔
اور صاحبان علم، فونٹس بھی خوشنما ہوں۔ جیسے آپ کے فورمز میں اور کمپیوٹنگ فورمز میں۔ نہ کہ بڑے بڑے اور بدنما لگیں
پلیز مدد کیجیئے
looking you forward