جناب پی ایچ پی پر بھی نظر شفقت فرمایئں

السلام علیکم:
محترم صاحبان۔ بندہ پھر آپ کے ہاں حاضر ہے
جناب اب دراصل میں phpBB3 فورمز پر AeroBlue سٹائل استعمال کیے ہوئے ہوں۔
میں چاہ رہا تھا کہ کسی طرح اس میں اردو ویب پیڈ انٹیگریٹ کردیا جایا۔
اگرچہ اردو پی ایچ پی بی بی 3 دستیاب ہے۔ مگر تھیم اور فونٹس سائز خوشنما معلوم نہیں ہوتے ۔ چناچہ میں phpBB3 انگریزی ورژن میں اردو لکھنے کی سپورٹ پیدا کرنا چاہ رہا تھا۔
AeroBlue بڑا پیارا اور خوبصورت سٹائل ہے۔ چناچہ اگر اس میں اردو لکھنے کی سپورٹ شامل ہوجاوے تو کیا کہنیں۔
علاوہ ازیں میں ابھی کوئی متبادل نہیں چاہتا۔
جناب جس طرح آپ کے فورمز میں اور کمپیوٹنگ فورمز ctrl+space دبانے سے اردو یا انگلش لکھی جاسکتی ہے۔ میں بھی ایسا چاہتا ہوں۔
اور صاحبان علم، فونٹس بھی خوشنما ہوں۔ جیسے آپ کے فورمز میں اور کمپیوٹنگ فورمز میں۔ نہ کہ بڑے بڑے اور بدنما لگیں
پلیز مدد کیجیئے
looking you forward
 

نبیل

تکنیکی معاون
ندیم، میں آپ کی پوسٹ پی ایچ پی بی بی کی سپورٹ فورم میں منتقل کر رہا ہوں۔
پی ایچ پی بی بی 3 کی سپورٹ کے ذمہ دار شاکرالقادری اور محمد کاشف مجید ہیں۔ یہ انہی پر منحصر ہے کہ وہ اس تھیم کو اردو کے لیے کسٹمائز کر دیں۔
 
مگر جناب بات تو پوری سن لیں

السلام علیکم:
جناب میں صرف اردو پیڈ کی انٹیگریشن چاہتا ہوں
پلیز۔
اس بارے میں آپ مدد کریں کیونکہ آپ ہی تو ویب پیڈ کے لکھاری ہیں
جناب میں صرف سپورٹ شامل کرنا چاہتا ہوں ۔ کسٹمائزیبیلٹی کی خیر ہے
صرف اردو پیڈ، اردو لکھنے کی سپورٹ،
 

دوست

محفلین
ندیم کاشف مجید آپ کو بہتر طور پر گائیڈ کرسکتے ہیں۔ آپ اگر ان سے ذاتی طور پر رابطہ کریں تو بہتر رہے گا۔ چونکہ وہ پی ایچ پی بی بی 3 کے سٹرکچر سے زیادہ واقف ہیں اس لیے ان فیلڈز کی نشاندہی بھی کرسکیں گے جہاں ویب پیڈ شامل کرنا چاہیے اور ساتھ آپ کو طریقہ کار بھی بتادیں گے۔
وسلام
 

زیک

مسافر
اوپن‌پیڈ شامل کرنا مشکل نہیں ہے۔ اس کی documentation میں اس کا استعمال بتایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آپ ڈیفالٹ سٹائل میں بھی دیکھ سکتے ہیں کہ اسے کہاں اور کیسے شامل کرنا ہے۔
 
السلام علیکم،

ندیم معذرت کہ آپ کی پوسٹ میں نے ابھی دیکھی۔ لیکن اگر آپ عنوان میں پی ایچ پی کی جگہ پی ایچ بی بی 3 لکھ دیتے تو شائد میں جلدی اس پوسٹ کی جانب آ جاتا۔ میں ایرو بلیو کو دیکھ کر ہی کچھ کہہ سکتا ہوں۔ محفل پر اردو ایشیا نسخ استعمال ہو رہا ہے اور کمپیوٹنگ پر تاہوما، آپ کو کونسا فونٹ درکار ہے۔
 
جناب پی ایچ پی بی بی 3

السلام علیکم:
جناب بہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں اس قابل سمجھا ہے جواب دے دیا جائے۔ بہرحال جناب اردو ایشیاء نسخ یا ٹاہوما کوئی سا بھی چل جائے
بہتر ہوگا۔
جناب پلیز آپ یہ کام کردیں صرف انٹیگریشن کرنا ہے
looking for positive reply
 
جناب کہاں غائب ہوگئے

السلام علیکم:
جناب کیا ظلم کیے جاتے ہیں بندہ انتظار میں بوڑھا ہو چاہتا ہے
اور آپ ہیں کہ کان پر جوں نہیں ریگنے دیتے
جناب پلیز نظر شفقت فرمایئں
looking you forward
 
جناب تو اب مجھے بھی کوئی حل بتایئں

کمپیوٹنگ پر آپکی پسندیدہ تھیم لگی ہے لگتا ہے کام ہورہا ہے

السلام علیکم:

جناب میں اسے کیسے حاصل کرسکتا ہوں۔
اور کاشف صاحب تو پتا نہیں کہاں رہ گیے۔
بہرحال کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب
کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحب،کاشف صاحبکاشف صاحب
 
Top