چار سو سال پیچھے چلے جاؤ ۔ کیا قباحت ہے ۔لگتا ہے کہ یہ مضمون بہت سال پہلے لکھا تھا کہ دو سو سال پہلے تو الیکٹرسٹی پر کافی تجربات ہو رہے تھے۔
چار سو سال پیچھے چلے جاؤ ۔ کیا قباحت ہے ۔لگتا ہے کہ یہ مضمون بہت سال پہلے لکھا تھا کہ دو سو سال پہلے تو الیکٹرسٹی پر کافی تجربات ہو رہے تھے۔
اگر وہ مصنف کا حق غصب کرتے ہوں تو جی ہاں شدید دشمنی ہے۔ناشر سے آپ کی دشمنی ہے؟
مگر یہ فرض کر لینا کہ ہر ناشر ہر مصنف کا حق غصب کر رہا ہے اس لئے میں صرف چوری کی کتب ہی پڑھوں گا تو چوری اور سینہ زوری کے زمرے میں آتا ہے۔اگر وہ مصنف کا حق غصب کرتے ہوں تو جی ہاں شدید دشمنی ہے۔
فرخ بھائی !!! کیا پتہ آپ جتنے مشتاق ہیں وہ اتنے ہی بیزار بھی ہوں اور ماجرا کچھ اور ہی ہو۔۔۔کسی جن کو اگر فرصت ملے تو کبھی مجھے ملنے ضرور آئے۔ بہت مشتاق ہوں میں جن بھائی جان سے ملنے کے لیے۔
فرخ بھائی !!! کیا پتہ آپ جتنے مشتاق ہیں وہ اتنے ہی بیزار بھی ہوں اور ماجرا کچھ اور ہی ہو۔۔۔
جنات بھی مجھے نہیں مانتے
کیوں آپ جنات کے "گرو" ہیں؟جنات بھی مجھے نہیں مانتے
ارے سر جی غلامانہ سوچ نہیں نکما پن بھی کہہ سکتے ہیںیہ بعض مسلمانوں کی غلامانہ سوچ کی عکاس ہے کہ ہر کام جن بھوتوں سے کر وا لو تاکہ خود کچھ کرنا نہ پڑے۔
جنوں کو کہیں۔یہاں ابھی تک تو سب انسان ہی ہیں۔کسی جن کا سایا بھی نہیں پڑالو جی میرا زکر خیر ہو رہا ہے تو خادم حاضر ہے.
قرآن میں سود کھانے والے کے بارے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ قیامت کے دن ایسے اُٹھیں گے جیسے کسی کو شیطان نے لپٹ کر حواس باختہ کر دیا ہو۔ (سورہء بقرہ، 275)۔ اور شیطان، یا ابلیس، یا عزازیل ایک جن ہی ہے۔۔۔میں ذاتی طور پر جنات کے انسانوں پر قابض ہونے کو نہیں مانتا ۔۔۔ جادو یا جنات صرف اور صرف انسانی دماغ میں وسوسہ (یعنی انسان کی قوتِ متخیلہ پر اثر انداز ہو سکتے ہیں ) پیدا کر سکتے ہیں اس کے علاوہ کچھ نہیں ۔۔۔ قرآن و احادیث سے بھی یہی ثابت ہے ۔۔۔
ر آج کل ان مولانا سے دور ہی رہے آپ سب۔ میں نے کافی واقعات دیکھے ہیں جو کے بہت خوف ناک تھے۔ ابھی بھی ان کو دیکھ کر رونا آتا ہے کہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں زرہ سی بھی شرم نہیں رہی ان میں۔ اللہ ان ظالموں کو ضرور پوچھے گا۔ اور آپ ان دم دورد والوں سے دور رہا کریں۔ اور باقی بہنوں کو بھی کہیں۔ہم ستارہ ٹی وی پر لائیو شو دیکھئے سب ۔۔۔۔۔۔۔ مجھے دیکھ کے دکھ ہو رہا ہے کہ شائستہ واحدی خود بھی ڈری ہوئی ہیں ۔اک مولانا نے لڑکی کو اس طرح پکڑا ہوا تھا مجھے لگا جانور کو پکڑا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ان کا کہنا ہے کہ شیطانی اثر ہے ہم اس کو لائیو جلا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ریٹنگ تو ہے یہ مگر ہمارا المیہ جنات پر تھوپا جاتا ہے یا درحقیقت جنات ہیں کہ بچوں کی بات بھی کی بچوں پر بھی ہوتے ۔۔۔۔۔۔۔۔اب بچوں پر کیا شیطان ہوا یا اس کی سائکالوجی بھی بگڑ سکتی ہے ۔۔۔۔۔ مولانا کہتے ہیں انسان جتنا ذکر کرے اتنا ان چیزوں سے دور رہتا ہے ۔۔۔۔۔سوال یہی ہے مغرب بھی ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ یہاں خواتین کا اعتقاد جنات پر ہے یا مولاناؤں کا یا واقعی ہی جنات ایک حقیقت ۔۔۔۔کافی عرصے بعد کوئی مارننگ شو دیکھا اور ایسا دیکھا ۔۔۔۔۔
بہت اچھی بات شیئر کی ہے آپ نے ہمارے ساتھقرآن میں سود کھانے والے کے بارے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ قیامت کے دن ایسے اُٹھیں گے جیسے کسی کو شیطان نے لپٹ کر حواس باختہ کر دیا ہو۔ (سورہء بقرہ، 275)۔ اور شیطان، یا ابلیس، یا عزازیل ایک جن ہی ہے۔۔۔