جناح پور

جناح پور وقت کی ضرورت ہے؟


  • Total voters
    29
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ساجد

محفلین
لیکن شمشاد بھائی کچھ لوگوں کی مشکل یہ ہوتی ہے کہ اپنی پہچان سے شرمندہ ہوتے ہیں۔ یہ ایسی مشکل ہے جو جیتے جی آساں ہو نہیں سکتی۔ لہذا انہیں دوا کی ضرورت پڑتی رہتی ہے تا کہ مرض قابو سے باہر نہ ہو۔
 
سراسر غلط بات ہے ایک پاکستانی کی بات کیوں نہیں کی جاتی ہے کیوں انتشار کی بات کی جاتی ہے ایسی سوچ کو روکنا چاہییے بلکہ اس قسم کی سرگرمی کی اجازت نہین دینی چاہہیئے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top