باجی جی!اس شعر میں نہ سوگ کا ذکر ہے نہ موت کا نہ لاش کا۔ایں چہ استانتظار تھا کہ کب یہاں رونق افروز ہوتی ہیں
کبھی ایسا لگتا ہے کہ آپ اشعار کا انسائیکلوپیڈیا ہوں
سلامت رہیں
ارے ! ٹیگنا رہ گیا ، ابھی کردیتی ہوںباجی جی!اس شعر میں نہ سوگ کا ذکر ہے نہ موت کا نہ لاش کا۔ایں چہ است