جنازہ، موت ،لاش ،میت،سوگ یا ماتم پر اشعار

شمشاد

لائبریرین
مر مر کے مسافر نے بسایا ہے تجھے
رُخ سب سے پھرا کے منہ دکھایا ہے تجھے

کیونکر نہ لپٹ کر سوؤں تجھ سے اے قبر
میں نے بھی تو جاں دے کے پایا ہے تجھے
 

زوجہ اظہر

محفلین
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
"ان اللہ مع الصابرین" کا رنگ جھلکتا ہے مجذوب رح کے شعر میں:

سوگ میں یہ کس کی شرکت ہو گئی
بزم _ماتم بزم_عشرت ہو گئی
 
Top