جنازہِ سید نصیر الدین نصیر --- تصاویر

الف نظامی

لائبریرین
naseer.png

خلق خدا کا انبوہِ کثیر
اللہ اللہ جنازہِ نصیر
سید نصیر الدین نصیر کے جنازہ کی چند تصاویر
arielview.jpg

arielview1.jpg
 
زینب

محفلین
نظامی پا جی غصہ نا کرو تو ۔۔۔یہ وہی حضرت ہیں نا جنہوں نے اپنی کوٹھی بنوانے کے لیے ایک بہت پرانے قبرستان پے بلڈوزر پھروا دیا پھر عوام نے احتجاج کیا کہ ان کے پیاروں‌کی باقیات کی بےحرمتی کی گئی تو اسی ٹینشن میں اٹیک ہو گیا۔۔۔۔۔۔ایسا سنا ہے میں نے کسی سے جو ابھی ابھی پاکستان سے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اللہ انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے
 
مغزل

گڑیا جو لوگ ایسے کام کرتے ہیں ان کے جنازے میں لاکھوں لوگ نہیں آتے ، جس نے بھی آپ سے کہا ہے ، اس نے اپنے کسی اختلاف کی ذیل میں کہا ہوگا۔
پھر یہ بھی سوچیے کہ نصیر صاحب کوئی وزیر نہیں تھے جو ان کے اتنے اختیارات ہوں کہ قبرستان پر بلڈوزر پھروا دیا جائے ۔ ایک ایک مثال کہیں اور ملتی ہے ۔

3.jpg
 
زینب

محفلین
پتا نہیں پا جی سنا تھا ویسے ان کے بہت سے مرید ہمارے گاؤں کے بھی تھے ۔۔اللہ جانے کیا سچ ہے ویسے انہیں دنوں نیوز میں سنا تھا اس قبرستان کے بارے میں بھی
 
طالوت

محفلین
لاکھوں کا جنازہ ہونا کسی کی علمیت یا افضلیت کی دلیل نہیں ہو سکتا ۔۔ تاہم میں ان کے بارے میں سرے سے کچھ نہیں جانتا ، اسلیے کوئی بھی رائے دینا زیادتی کی بات ہو گی ۔۔

اللہ مرحوم کے معاملات آسان فرمائے ۔۔
وسلام
 
ساجداقبال

محفلین
نظامی پا جی غصہ نا کرو تو ۔۔۔یہ وہی حضرت ہیں نا جنہوں نے اپنی کوٹھی بنوانے کے لیے ایک بہت پرانے قبرستان پے بلڈوزر پھروا دیا پھر عوام نے احتجاج کیا کہ ان کے پیاروں‌کی باقیات کی بےحرمتی کی گئی تو اسی ٹینشن میں اٹیک ہو گیا۔۔۔۔۔۔ایسا سنا ہے میں نے کسی سے جو ابھی ابھی پاکستان سے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اللہ انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے
پھر تو گولڑہ کے برابر جی 13، 12 والوں اپنے پلاٹوں و مکانوں کی فکر کرنی چاہیے۔
پیر صاحب کے متعلق میری رائے بھی اچھی نہیں، لیکن گھڑے مردے اکھاڑنے کا کیا فائدہ۔ اللہ انہیں غریق رحمت کرے۔
 
زینب

محفلین
ہاہاہاہا خان صاحب آپ کی حسرت پوری نہیں ہونے والی میرے گھر پے بلڈوزر چلوا کے۔۔۔۔میں تھوڑی پیچھے ہوں
 
ایم اے راجا

محفلین
اللہ مرحوم کو درجہ اعلی نصیب فرمائے۔
اگر انکے متعلق کچھ تفصیل یہاں بیان کر دی جائے تو بہت ہی بہتر ہوگا۔
 
بلال

محفلین
نظامی پا جی غصہ نا کرو تو ۔۔۔یہ وہی حضرت ہیں نا جنہوں نے اپنی کوٹھی بنوانے کے لیے ایک بہت پرانے قبرستان پے بلڈوزر پھروا دیا پھر عوام نے احتجاج کیا کہ ان کے پیاروں‌کی باقیات کی بےحرمتی کی گئی تو اسی ٹینشن میں اٹیک ہو گیا۔۔۔۔۔۔ایسا سنا ہے میں نے کسی سے جو ابھی ابھی پاکستان سے آئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

اللہ انہیں اپنی رحمت میں جگہ دے

زینب قبرستان پے بلڈوزر پھروانے والی بات اگر گولڑہ شریف کے کسی پیر کی ہے میرا مطلب ہے کہ پیر مہر علی شاہ کی اولاد میں سے کسی نے ایسا کیا ہے تو آپ یہ بات مکمل پتہ کر لیں کیونکہ نصیر الدین نصیر صاحب اپنے باقی رشتہ داروں سے بہت مختلف تھے۔ یوں تو پیر مہر علی شاہ کی اولاد میں سے کچھ ایسے بھی ہو سکتے ہیں جنہوں نے ایسا کیا ہو۔ لیکن مجھے نہیں لگتا نصیر الدین نصیر صاحب کے بارے میں یہ بات ہو۔
جہاں تک میں نے سنا ہے وہ یہ کہ پیر نصیر الدین نصیر بڑے انقلابی انسان تھے۔ ایسے لوگوں کے حاسد بھی بہت ہوتے ہیں۔ اس لئے آپ اپنی بات کی مزید تحقیق کر لو کہ قبرستان پر بلڈوزر پھروانے والوں میں یا پھروانے والے میں پیر نصیر الدین نصیر صاحب کا نام بھی ہے یا صرف گولڑہ کے حوالے سے بات ہے؟؟؟ باقی یہاں سب کو کہنے کی آزادی ہے۔
اللہ تعالیٰ پیر نصیر الدین نصیر کے درجات بلند فرمائے۔۔۔آمین
 
Top