جنسی استحصال:قریباً 400 پادری منصب سے محروم

آپ فاتح کے تجربے ( معلومات ) کو چیلنج نہ کریں ۔ ;)
یہ بی جمالو دراصل بھا کمالو ہے۔ ہاہاہاہا
اور یہ خود پختون ہیں لہٰذا ان فطری و غیر فطری کا جھکاؤ کس جانب ہے وہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے بھلا ہاہاہاہاہاہا
شکر کرو ایہہ نئیں آکھا کدی آؤ نا خوشبو لگا کے :laugh:
 

فاتح

لائبریرین
اس سمبل کی ضرورت نہیں کہ آپ نے تصویر لگائی ہوئی ہے۔ اس سے آسانی رہتی ہے کہ پوسٹ پڑھے بنا بھی ریٹنگ دی جا رہی ہے :)
تصویر سے تو آپ اور ہم مماثلت رکھتے ہیں کہ ہماری داڑھی یہود والی اور آپ کی کلین شیو نصاریٰ والی :laughing: :laughing: :laughing:
 

قیصرانی

لائبریرین
تصویر سے تو آپ اور ہم مماثلت رکھتے ہیں کہ ہماری داڑھی یہود والی اور آپ کی کلین شیو نصاریٰ والی :laughing: :laughing: :laughing:
یہ آپ کنفیوز کر رہے ہیں۔ ماریہ تکی کے مطابق میں یہودی ہوں اور برسوں قبل مجھے محفل پر ہی یہودیوں کا ایجنٹ بنایا گیا تھا، میری مرضی کے عین خلاف، کیونکہ تنخواہ بہت کم تھی :p
قادیانی کا فتویٰ فورم کے ایک سابقہ رکن اپنے بلاگ پر عطا کر چکے ہیں۔ سوچتا ہوں کہ میں ایک انسان کیسے اتنے ڈھیر سارے مذاہب سے انصاف کر پاتا ہوں گا :p
 
تصویر سے تو آپ اور ہم مماثلت رکھتے ہیں کہ ہماری داڑھی یہود والی اور آپ کی کلین شیو نصاریٰ والی :laughing: :laughing: :laughing:
مجھے معلوم تھا کہ آپ نے میری ڈاڑھی کی بنا پر مجھے مولوی بنا دینا ہے اس لئے حفظ ماتقدم کے طور پر میں نے اپنی نمائندہ تصویر تبدیل کر لی :battingeyelashes:
 

فاتح

لائبریرین
مجھے معلوم تھا کہ آپ نے میری ڈاڑھی کی بنا پر مجھے مولوی بنا دینا ہے اس لئے حفظ ماتقدم کے طور پر میں نے اپنی نمائندہ تصویر تبدیل کر لی :battingeyelashes:
ہرگز نہیں۔۔۔ آپ ہمارے بھائی ہیں اور تبھی آپ کے مراسلوں ر بے حد دوستانہ اور مودبانہ تبصرے کیے ہیں ورنہ آپ ہمارے مراسلے دیکھ ہی رہے ہیں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 
Top