قیصرانی
لائبریرین
یہ واقعی واحد سوچ ہے جس میں مسلمان متحد ہوتے ہیںاسام دشمنی میں نہیں بلکہ یہود و نصاریٰ دشمنی میں مسلمان ایک سے ہوتے ہیں۔۔۔
یہ واقعی واحد سوچ ہے جس میں مسلمان متحد ہوتے ہیںاسام دشمنی میں نہیں بلکہ یہود و نصاریٰ دشمنی میں مسلمان ایک سے ہوتے ہیں۔۔۔
یہ نام نہاد اتحاد بین المسلمین بھی صرف ہاتھی کے دکھانے کے دانت ہیں ورنہ آج کل میں یہ ریسرچ کر رہا ہوں کہ یہ دشمنی تب کہاں تیل لینے چلی جاتی ہے جب ان یہود و نصاریٰ کے ملکوں کے ویزے، نیشنیلٹیاں، پاسپورٹ اور سوشل ویلفیئر کے نام پر خیرات لینے کے لیے قطار اندر قطار کھڑے ہوتے ہیں یہ مسلمانیہ واقعی واحد سوچ ہے جس میں مسلمان متحد ہوتے ہیں
لڑائی کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ انہیں کوئی بلاتا نہیں ہے۔ جب موقع ملتا ہے تو سب ہضمیہ نام نہاد اتحاد بین المسلمین بھی صرف ہاتھی کے دکھانے کے دانت ہیں ورنہ آج کل میں یہ ریسرچ کر رہا ہوں کہ یہ دشمنی تب کہاں تیل لینے چلی جاتی ہے جب ان یہود و نصاریٰ کے ملکوں کے ویزے، نیشنیلٹیاں، پاسپورٹ اور سوشل ویلفیئر کے نام پر خیرات لینے کے لیے قطار اندر قطار کھڑے ہوتے ہیں یہ مسلمان
اوہ یعنی آپ یہ ریسرچ پہلے ہی کر چکے ہیں۔۔۔ ہاہاہاہالڑائی کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ انہیں کوئی بلاتا نہیں ہے۔ جب موقع ملتا ہے تو سب ہضم
بجا فرمایا حضوراوہ یعنی آپ یہ ریسرچ پہلے ہی کر چکے ہیں۔۔۔ ہاہاہاہا
قیصرانی بھائی، یہاں تو سکون سا ہو گیا ہے۔۔۔ اب چلتے ہیں کسی اور مذہبی جنون اور دہشت گردی کی لڑی میں۔۔۔بجا فرمایا حضور
چائے خانے میں ایک اچھی بات کے نام سے کچھ گفتگو چل رہی ہے ایک ہی رکن کی، اپنے ساتھقیصرانی بھائی، یہاں تو سکون سا ہو گیا ہے۔۔۔ اب چلتے ہیں کسی اور مذہبی جنون اور دہشت گردی کی لڑی میں۔۔۔
لڑی تجویز کی جائے۔
یار دفعہ کرو کیوں فضول کاموں میں توانائی اور وقت برباد کرتے ہوقیصرانی بھائی، یہاں تو سکون سا ہو گیا ہے۔۔۔ اب چلتے ہیں کسی اور مذہبی جنون اور دہشت گردی کی لڑی میں۔۔۔
لڑی تجویز کی جائے۔
ایک ہی شعر ہے تازہ ترین جو آپ ہمارے فیس بک پیج پر تو پڑھ ہی چکے ہیں۔۔۔ یہاں بھی آپ کی محبتوں کی نذر اور افادۂ عام کی غرض سے پیش کر دیتے ہیں:یار دفعہ کرو کیوں فضول کاموں میں توانائی اور وقت برباد کرتے ہو
کوئی تازہ کلام ہو جائے
میرے سجنو تے مترو تے بھراوو، غیر متفق اور ناپسندیدہ کے بٹن دبا دبا کے اپنے دل کی بھڑاس نکالو۔۔۔
میں نے اپنا پروفائل اسی لیے پبلک رکھا ہوا ہے کہ اس پر جا کے آپ لوگ با آسانی دیکھ سکیں کہ مجھے یہ دونوں ریٹنگز کس قدر دل و جان سے پسند ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا
مجھے لگتا ہے اس "اچھی بات" کا یقیناًکسی اچھائی سے کوئی دور کا بھی لینا دینا نہیں ہو گاچائے خانے میں ایک اچھی بات کے نام سے کچھ گفتگو چل رہی ہے ایک ہی رکن کی، اپنے ساتھ
ارے بھائی، اوور کانفیڈنس کہاں سے آ گیا اس میں؟؟؟اس کو آپ ایک طرح کا اوور کانفیڈنس کہہ سکتے ہیں جو اکثر نقصان دہ ہوتا ہے۔
اول یہ کہ مجھے یہاں کوئی معاشقے تو چلانے نہیں ہیں کہ یہ دیکھوں کہ میری شخصیت سے عشق و محبت میں کون کون مبتلا ہے۔یہاں کوئی آپ کی شخصیت سے پیار یا نفرت نہیں کرتا یہاں تحریر و کلام میں خوبی یا خامی کی بنا پر غیر متفق یا ناپسندیدہ کی ریٹنگز دی جاتی ہیں ۔
بھائی میرے، میں سیکھتا ضرور ہوں ایسی ریٹنگز سے لیکن صرف یہ کہ محفل میں مذہبی جنونی اور دہشت گرد کتنے اکٹھے ہو چکے ہیں۔۔۔اگر آپ دوسروں کی ریٹنگ سے سیکھنا نہیں چاہتے تو یہ آپ کے لیے ہی نقصان دہ چیز ہے۔
ارے بھائی، اوور کانفیڈنس کہاں سے آ گیا اس میں؟؟؟
اول یہ کہ مجھے یہاں کوئی معاشقے تو چلانے نہیں ہیں کہ یہ دیکھوں کہ میری شخصیت سے عشق و محبت میں کون کون مبتلا ہے۔
دوم، میں یہاں کی بات کر رہا ہوں تو محض اپنی تحریر ر ہی لوگوں کی ریٹنگز کی بات کر رہا ہوں لہٰذا ٓپ نے خواہ مخواہ انرجی ضایع کی یہ لکھ کر۔۔۔
ویسے ایک راز کی بات بتاؤں کہ یہاں معاشقے بھی چل رہے ہیں ہمارے مثلاً قیصرانی بھائی سے ہمارا معاشقہ، ظفری سے ہمارا معاشقہ، سید شہزاد ناصر بھائی سے ہمارا معاشقہ ہاں پردہ نشینوں کے نام نہیں آتے ان معاشقوں میں بدقسمتی سے
بھائی میرے، میں سیکھتا ضرور ہوں ایسی ریٹنگز سے لیکن صرف یہ کہ محفل میں مذہبی جنونی اور دہشت گرد کتنے اکٹھے ہو چکے ہیں۔۔۔
اور یہ بھی دیکھتا ہوں کہ ان "دوسروں" میں کس قماش کے عوام کالانعام شامل ہیں۔
گو کہ آپ کی جانب سے اس اجازت کی قطعاً کوئی حاجت نہ تھی مجھے مگر پھر بھی میرے محبوب میرے صنم، شکریہ مہربانی کرمبہت خوب بھائی۔ لگے رہیں
گو کہ آپ کی جانب سے اس اجازت کی قطعاً کوئی حاجت نہ تھی مجھے مگر پھر بھی میرے محبوب میرے صنم، شکریہ مہربانی کرم
اہا اہا ماشاءاللہ پروازِ تخیال کے کیا کہنےایک ہی شعر ہے تازہ ترین جو آپ ہمارے فیس بک پیج پر تو پڑھ ہی چکے ہیں۔۔۔ یہاں بھی آپ کی محبتوں کی نذر اور افادۂ عام کی غرض سے پیش کر دیتے ہیں:
لکھتے پھریں جو لکھتے ہیں فلسوف خیر و شر
سب سوچنے کی طرز پہ موقوف خیر و شر
منی ہوئی بدنام ڈارلنگ ترے لئے قیصرانی ظفری کھسکو یہاں سےویسے ایک راز کی بات بتاؤں کہ یہاں معاشقے بھی چل رہے ہیں ہمارے مثلاً قیصرانی بھائی سے ہمارا معاشقہ، ظفری سے ہمارا معاشقہ، سید شہزاد ناصر بھائی سے ہمارا معاشقہ
ہم جنس پرستی اور پیڈوفلیا میں بہت فرق ہےپھر بھی ہم جنس پرستی اور بچوں کے جنسی استحصال میں سب سے زیادہ یہی قوم ملوث ہے۔