مہاراج نے کمال کر دکھایا۔
عبداللہ محمد محفلین جولائی 21، 2018 #62 ہیراتھ۔جی انے اکیلے دھننجایا سے ملکر آخری وکٹ کے لئے 74 رنز جوڑے- لنکا 338 آل آؤٹ- مہاراج جی کے 9 وکٹس جواب میں افریقہ کا پھسڈی آغا محض 15 رنز پر ہی 3 آؤٹ ہو چُکے تھے لیکن پھر فیف جی کا کاؤنٹر اٹیک 37 گیندوں میں 40 جوڑ لئے ہیں- افریقہ 70-3
ہیراتھ۔جی انے اکیلے دھننجایا سے ملکر آخری وکٹ کے لئے 74 رنز جوڑے- لنکا 338 آل آؤٹ- مہاراج جی کے 9 وکٹس جواب میں افریقہ کا پھسڈی آغا محض 15 رنز پر ہی 3 آؤٹ ہو چُکے تھے لیکن پھر فیف جی کا کاؤنٹر اٹیک 37 گیندوں میں 40 جوڑ لئے ہیں- افریقہ 70-3
عبداللہ محمد محفلین جولائی 21، 2018 #63 آملہ جی بھی پویلین نکل لئے 70-4 بس دھڑن تختہ ہوا ہی چاہتا ہے-
عبداللہ محمد محفلین جولائی 21، 2018 #66 7واں بھی- جنوبی افریقہ 119 ٹرائل بائے 219 میچ آج بھی ختم ہو سکتا ہے-
عبداللہ محمد محفلین جولائی 21، 2018 #68 یاز نے کہا: ڈی کوک بھی آؤٹ۔ 124 پہ 6۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈی کوک کے آؤٹ ہونے سے وکٹ ریورس ہوتی ہے کیا؟
یاز نے کہا: ڈی کوک بھی آؤٹ۔ 124 پہ 6۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈی کوک کے آؤٹ ہونے سے وکٹ ریورس ہوتی ہے کیا؟
یاز محفلین جولائی 21، 2018 #70 عبداللہ محمد نے کہا: ڈی کوک کے آؤٹ ہونے سے وکٹ ریورس ہوتی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تبدیلیاں محفوظ کر لی گئی ہیں۔
عبداللہ محمد نے کہا: ڈی کوک کے آؤٹ ہونے سے وکٹ ریورس ہوتی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تبدیلیاں محفوظ کر لی گئی ہیں۔
عبداللہ محمد محفلین جولائی 21، 2018 #77 دوسرے روز کا اختتام سری لنکا 338 آل آؤٹ & 153-3 افریقہ 124 آل آؤٹ مجموعی برتری 365 رنز -