جنوبی پنجاب کی تھوڑی سی سیر!

نایاب

لائبریرین
جزاک اللہ خیر نایاب بھائی۔
جب میں یہاں گئی تھی تو مجھے آپ کا بھی خیال آیا تھا۔ معلوم نہیں کیوں۔

جی پاور پوائنٹ والا طریقہ آپ نے بتایا تھا۔ لیکن مجھے یہ آپشن ملا ہی نہیں۔ (اب کوئی میری کم علمی پر ہنسے نہیں پلیز :( )
میری بہنا ہلا کر رکھ دیا مجھے آپ کے خیال نے ۔
سبحان اللہ ۔۔۔۔۔
میں زمانے کا ٹھگ کہاں یاد آیا
ہوئی آنکھ نم ۔۔ وجود گرا سجدے میں ۔۔ اور دل سے نکلی دعا ۔۔ میری ہر بہن بیٹی سدا خوش و شادوآباد رہے ۔۔ آمین
پاور پوائنٹ میں تصاویر ریسائز رنے کا طریقہ کچھ ایسے ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

20fdg6f.jpg

34h9hxl.jpg


2yor7v9.jpg


2md12jn.jpg



zvotc7.jpg


oidmiw.jpg
 
Top