جنوب مغربی امریکہ

زیک

مسافر
11200_10151690136981082_762553113_n.jpg
 
عبدالحسیب

محفلین
بہت عمدہ تصاویر ۔ شریکِ محفل کرنے کا بہت شکریہ زیک بھائی۔

آپ نے جنوب مغربی امریکہ کی سیر کرادی۔ کچھ ماہ قبل 'اِن ٹو دی وائلڈ' فلم میں کرس میکنڈلیس نے شمال مغربی امریکہ خصوصاً الاسکا کی سیر کرا دی تھی :) اب مشرقی امریکہ کی بھی سیر کرا دیں آپ:) :) ممکن ہو تو 'پین سلوینیا' کو سر فہرست رکھیئے گا :)
 
شکریہ۔

میرا محفلین کو سیر کرانا اتنا آسان نہیں کہ میں اپنی لی ہوئی تصاویر ہی پوسٹ کرتا ہوں۔ بہرحال اس کے بعد فلوریڈا کی تصاویر شیئر کروں گا۔

ویسے لگتا ہے کہ آپ نے میری الاسکا اور واشنگٹن کی تصاویر نہیں دیکھیں جو حال ہی میں پوسٹ کی تھیں۔

اس کے علاوہ کولوراڈو سکیئنگ اور خداؤں کے باغ کی تصاویر بھی محفل پر موجود ہیں۔
 
بہترین شراکت زکریا بھائی۔ ابھی بس ایک نظر ڈالی ہے دھاگوں پر۔ کچھ دیر بعد تفصیل سے دیکھتا ہوں۔ جزاک اللہ
 
Top