شکریہ۔ ابھی کافی مزید تصاویر بھی آ رہی ہیں۔شاندار ۔۔ خوبصورت تصاویر ہیں ۔۔ ایک سے ایک کمال ۔۔
آنے دیں، روکنا بالکل نہیں ۔۔۔شکریہ۔ ابھی کافی مزید تصاویر بھی آ رہی ہیں۔
گلہری کے جس کا سب سے نمایاں حصہ دم ہوتا ہے اور آپ نے کمال مہارت سے اسے چھپایا ہے
ان پتھر کے اونچی formations کو ہوڈو hoodoo کہتے ہیں۔ مقامی Paiute کہانی ہے کہ یہ اصل میں انسان تھے جو زمینی وسائل کا بےانتہا استعمال کرتے تھے۔ سزا کے طور پر انہیں پتھر کا بنا دیا گیا۔کمال کی تصویریں ہیں۔۔۔ ۔ایسا لگتا ہے ایک جیتا جاگتا شہر اچانک پتھر بن کر وہیں منجمد ہوگیا ہو۔۔۔ ۔۔
میرا فوکس اس کے کھانے پر تھا۔گلہری کے جس کا سب سے نمایاں حصہ دم ہوتا ہے اور آپ نے کمال مہارت سے اسے چھپایا ہے