واو کسی درخت کے تنے کا فوسل یا رکاز
اس سال گرمیوں میں ہم نے امریکہ کی جنوب مغربی ریاستوں کے سفر کا پروگرام بنایا۔
ان دونوں جگہوں کی تصاویر جلد آئیں گی۔ میں سفر کی ترتیب سے تصاویر پوسٹ کر رہا ہوں۔ماؤنٹین شیپ کینین اور ویلی آف دا گاڈز کی مزید تصاویر اور مختصر خاکہ بھی پیش کریں ۔