یو ٹیوب زندہ باد۔۔ ایسے تو نہیں بولیں۔۔
غزل سننے والے کہاں جاتے ہیں پھر۔۔۔ ؟
تو کون جا رہا ہے انہیں منانےفیض صاحب مان جائیں گے؟
کَتنا سکوں مقید ہے منظر میں !!
ہاہاہا ،، بہت ہی عمدہ ورژن فاتح بھائیفراز کے مندرجہ بالا شعر کا نیا ورژن عروض کے سافٹویئر کو چکمہ دیتے ہوئے
تم نے فرازؔ رشوتیں لے لیں اکیلے ہی
مل بانٹ کھانے والے زمانے چلے گئے