گُلِ یاسمیں
لائبریرین
السلام علیکم
امید ہے کہ پسند آئے گی۔
امید ہے کہ پسند آئے گی۔
وعلیکم سلامالسلام علیکم
امید ہے کہ پسند آئے گی۔
نہیں بالکل بھی ہمت نہیں ہارنے کا۔ ان شاء اللہ۔مجھے عاطف بھائی سے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقع رہتی ہے۔10 میں سے 6 نمبر ہیں میری طرف سے۔
ساؤنڈ ایفیکٹس میں کہیں کہیں آواز دب سی جاتی ہے۔ کیا مسلسل ساؤنڈ ایفیکٹس لازم ہیں؟ کئی مقامات پر آواز بھی سپاٹ لگی۔
ظاہری بات ہے کہ یہ تو ابتداء ہے۔ رفتہ رفتہ مزید بہتری آتی جائے گی۔
ہمت نہیں ہارنے کا!
مجھے عاطف بھائی سے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقع رہتی ہے۔10 میں سے 6 نمبر ہیں میری طرف سے۔
ساؤنڈ ایفیکٹس میں کہیں کہیں آواز دب سی جاتی ہے۔ کیا مسلسل ساؤنڈ ایفیکٹس لازم ہیں؟ کئی مقامات پر آواز بھی سپاٹ لگی۔
ظاہری بات ہے کہ یہ تو ابتداء ہے۔ رفتہ رفتہ مزید بہتری آتی جائے گی۔
ہمت نہیں ہارنے کا!
چلو خیر پاس تو ہو ہی گئے نا ۔نہیں بالکل بھی ہمت نہیں ہارنے کا۔ ان شاء اللہ۔
بیچ کے تین سو چونسٹھ دن کیا کرنا ہے عاطف بھیا۔چلو خیر پاس تو ہو ہی گئے نا ۔
اگلے سال اچھے نمبر لائیں گے ۔
اب روزانہ بھی تو ممکن نہیں نا!!!بیچ کے تین سو چونسٹھ دن کیا کرنا ہے عاطف بھیا۔
اگلی پیشکش بولیے نا۔ 😁
جی بالکل۔۔۔۔ ایسا ہی مناسب رہے گا۔اب روزانہ بھی تو ممکن نہیں نا!!!
کچھ درمیانی راہ ٹھیک ہو گی ۔
سمجھ گئے وقار بھیا۔۔۔۔۔ ان چرند پرند کو پکڑ کر ایک بڑے سے پنجرے میں بند کرتے ہیں۔آواز تو عاطف بھائی کی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے مگر جب وہ صدا کاری کر رہے ہوں تو پس منظر میں مجھے تو کافی زیادہ آوازیں سنائی دیتی ہیں جو میرے لیے تو متاثر کن نہیں ہیں۔ شاید میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عاطف بھائی کو ابھی تک اپنے جوہر دکھانے کا موقع ہی نہ مل پایا ہے۔ ان کی آواز بہت سی آوازوں میں دب سی جاتی ہے۔ جملہ چرند پرند ہمہ وقت نغمہ سرائی میں مصروف ہیں، انہیں کہیے کہ ہمارے عاطف بھائی کی بھی سُن لیں۔
جنگل میں ہمیں بھی ایک پرندہ ہی سمجھ لیا جائے۔آواز تو عاطف بھائی کی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے مگر جب وہ صدا کاری کر رہے ہوں تو پس منظر میں مجھے تو کافی زیادہ آوازیں سنائی دیتی ہیں جو میرے لیے تو متاثر کن نہیں ہیں۔ شاید میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عاطف بھائی کو ابھی تک اپنے جوہر دکھانے کا موقع ہی نہ مل پایا ہے۔ ان کی آواز بہت سی آوازوں میں دب سی جاتی ہے۔ جملہ چرند پرند ہمہ وقت نغمہ سرائی میں مصروف ہیں، انہیں کہیے کہ ہمارے عاطف بھائی کی بھی سُن لیں۔
مجھے تو کھلا چھوڑ دینا ۔کہیں میرے نغمے بے صدا نہ ہو جائیں ۔سمجھ گئے وقار بھیا۔۔۔۔۔ ان چرند پرند کو پکڑ کر ایک بڑے سے پنجرے میں بند کرتے ہیں۔
اسی لیے تو صاف صاف چرند پرند لکھا ہے ۔مجھے تو کھلا چھوڑ دینا ۔کہیں میرے نغمے بے صدا نہ ہو جائیں ۔
ان شاء اللہ۔بہت خوب ۔
کوشش جاری رکھیں بہتری آتی جائے گی۔