جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔۔۔صداکار: سید عاطف علی

علی وقار

محفلین
مجھے عاطف بھائی سے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقع رہتی ہے۔10 میں سے 6 نمبر ہیں میری طرف سے۔
ساؤنڈ ایفیکٹس میں کہیں کہیں آواز دب سی جاتی ہے۔ کیا مسلسل ساؤنڈ ایفیکٹس لازم ہیں؟ کئی مقامات پر آواز بھی سپاٹ لگی۔
ظاہری بات ہے کہ یہ تو ابتداء ہے۔ رفتہ رفتہ مزید بہتری آتی جائے گی۔
ہمت نہیں ہارنے کا!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

نہیں بالکل بھی ہمت نہیں ہارنے کا۔ ان شاء اللہ۔
جہاں پہ آواز سپاٹ لگی، اس مقام کی نشاندہی کیجئیے۔ کیونکہ ہم لوگ تو بار بار سنتے ہیں۔ اس لیے شاید کچھ خاص فرق نہیں سمجھ پاتے۔ کوشش البتہ جاری رہے گی جب تک آپ سے پورے 10 حاصل نہیں کر لیتے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مجھے عاطف بھائی سے زیادہ بہتر کارکردگی کی توقع رہتی ہے۔10 میں سے 6 نمبر ہیں میری طرف سے۔
ساؤنڈ ایفیکٹس میں کہیں کہیں آواز دب سی جاتی ہے۔ کیا مسلسل ساؤنڈ ایفیکٹس لازم ہیں؟ کئی مقامات پر آواز بھی سپاٹ لگی۔
ظاہری بات ہے کہ یہ تو ابتداء ہے۔ رفتہ رفتہ مزید بہتری آتی جائے گی۔
ہمت نہیں ہارنے کا!

نہیں بالکل بھی ہمت نہیں ہارنے کا۔ ان شاء اللہ۔
چلو خیر پاس تو ہو ہی گئے نا ۔ :)
اگلے سال اچھے نمبر لائیں گے ۔
 
علی وقار

محفلین
آواز تو عاطف بھائی کی ماشاءاللہ بہت اچھی ہے مگر جب وہ صدا کاری کر رہے ہوں تو پس منظر میں مجھے تو کافی زیادہ آوازیں سنائی دیتی ہیں جو میرے لیے تو متاثر کن نہیں ہیں۔ شاید میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ عاطف بھائی کو ابھی تک اپنے جوہر دکھانے کا موقع ہی نہ مل پایا ہے۔ ان کی آواز بہت سی آوازوں میں دب سی جاتی ہے۔ جملہ چرند پرند ہمہ وقت نغمہ سرائی میں مصروف ہیں، انہیں کہیے کہ ہمارے عاطف بھائی کی بھی سُن لیں۔
 
سمجھ گئے وقار بھیا۔۔۔۔۔ ان چرند پرند کو پکڑ کر ایک بڑے سے پنجرے میں بند کرتے ہیں۔
 
جنگل میں ہمیں بھی ایک پرندہ ہی سمجھ لیا جائے۔
سمجھ گئے وقار بھیا۔۔۔۔۔ ان چرند پرند کو پکڑ کر ایک بڑے سے پنجرے میں بند کرتے ہیں۔
مجھے تو کھلا چھوڑ دینا ۔کہیں میرے نغمے بے صدا نہ ہو جائیں ۔
 
Top