جنگ اردو فونٹس

اجنبی

محفلین
یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
 
زیک

مسافر
قدیر احمد نے کہا:
یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے

سینہ‌زوری کے ذریعہ :wink:
 
عرصے سے

قدیر یہ فونٹ بہت عرصے سے سی ڈیز پر مل رہے ہیں جنگ اردو فونٹس کے نام سے۔ یہ ہوتے تو ttf ہی ہیں تاہم ان کے اندر کوڈ کچھ گڑبڑ ہوتا ہے چنانچہ صرف انسٹال کرکے قابلِ استعمال نہیں ہوسکتے۔ غالباً ان پیج وغیرہ میں چل جاتے ہیں۔ انسٹال کا تو پتہ ہی ہوگا طریقہ، ونڈوز کے کنٹرول پینل میں ان فائلوں کو گھسیٹ کر دھکیل دو۔
 
الف عین

لائبریرین
قدیر۔ ایک دو فائلیں مجھے بھیج دو نستعلیق قسم کی۔ دیکھتا ہوں کہ اس کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے۔
 
دوست

محفلین
واہ۔ان میں سے بھی ترسیمے اڑا کی دیکھیے شاید کوئی نستعلیق فونٹ بند جائے۔
 
نوشاب

محفلین
یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
مجھے نشاندہی کیے ہوئے اس لفظ پر اعتراض ہے۔کون کون مجھ سے متفق ہے؟؟؟
 
میں ایک دفعہ پھر اپنی بات کو دہراتا ہوں کہ

Top