قدیر احمد نے کہا:یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
مجھے نشاندہی کیے ہوئے اس لفظ پر اعتراض ہے۔کون کون مجھ سے متفق ہے؟؟؟یہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
میں ایک دفعہ پھر اپنی بات کو دہراتا ہوں کہیہاں پاکستان میں ایک چوری کے مال والی سی ڈی ملتی ہے جس کا نام ہے اردو پریس ۔ اس میں جنگ اردو فونٹس کے نام سے تیس چالیس فونٹس دیے گئے ہیں ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ان فونٹس کو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے
ہاہاہاہاہاہاہامیں ایک دفعہ پھر اپنی بات کو دہراتا ہوں کہ
مجھے نشاندہی کیے ہوئے اس لفظ پر اعتراض ہے۔کون کون مجھ سے متفق ہے؟؟؟