ایچ اے خان
معطل
برصغیر تیزی کے ساتھ جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ پاکستان ایک طرف امریکی میزائیل کھا کر بے مزہ نہیں ہورہا دوسری طرف بھارتی جوتے لگارہےہیں۔ بھارت میںہونے والے واقعات میںپاکستان کا ہاتھ ہونے کے الزام لگائے جارہے ہیں اور ثبوت بھی میڈیا پر پیش کیے جارہے ہیں۔ اس صورت حال میںپاکستانی قیادت کی ذمہ داری ہے کہ بھارت کو یہ یقین دلائیں کہ جنگ دونوںممالک کے لیے خطرناک ثابت ہوگی۔
پاکستان کو فوری طور پر انتہا پسند تنظمیوںپر پابندی لگادینی چاہیے۔ اور ائی ایس ائی کو فوری طور پر ارمی چیف کے ماتحت کردینا چاہیے جو وزیر اعظم اور صدر کو جواب دہ ہو۔
وزیر اعظم کے امریکی دورہ اور حال میںائی ایس ائی کے چیف کے بھارت روانگی کے موخر ہونے کے واقعہ کے بعد یہ بات کھل کر سامنے اگئی ہےکہ ائی ایس ائی کہاںسے کنٹرول ہوتی ہے۔لہذا کسی بھی مہم جوئی کی صورت میںجواب دہی بھی اس ذمہ دارکی ہی ہونی چاہے۔
بھارت کے ساتھ انٹئلیجنس تعاون بھارت کی شکایت رفع کرنے کا سبب ہوسکتا ہے۔ اس گھمبیر صورت حال کا اثرات بہر حال پاکستان کو بھگتنا ہوں گے ۔