عظیم اللہ قریشی
محفلین
ہر بندے کا اپنا ایک خیال ہے بقول صدر ایوب کہ جمہوریت ہمارے قوم کے مزاج سے میل نہیں کھاتی ہے اور اس کا زندہ ثبوت ہم کو جمہوریت سے مل رہا ہے صدر پرویز مشرف لاکھ گنا برا آدمی تھا لیکن آپ اس وقت کی اشیائے خورد و نوش اور آج کی روزمرہ کی اشیاء میں زمین آسمان کا فرق دیکھ لیں۔ آپ اس وقت کا سونے کا نرخ دیکھ لیں اور ابھی تولہ سونے کا نرخ دیکھ لیں آپ اسوقت کے ڈالر کی قیمت اور ابھی ہماری کرنسی میں اس کی قیمت کو دیکھ لیں ۔۔۔۔۔ اسی طرح جنرل ضیاء الحق کے مارشل لاء کا بھی تجزیہ کرلیں۔
اس جمہوریت نے ہم کو دیا کیا ہے سوائے تکلیف اور دکھ اور مصائب مین اضافہ کرنے کے۔ بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں پیٹ بھر کر کھانا نہ ملے۔
اس جمہوریت نے ہم کو دیا کیا ہے سوائے تکلیف اور دکھ اور مصائب مین اضافہ کرنے کے۔ بھاڑ میں جائے ایسی جمہوریت جس میں پیٹ بھر کر کھانا نہ ملے۔