عسکری
معطل
آپ نے ٹرم یوز کی تھی ہے والی تھی والی نہیں تب آپ یہ کہتے کہ 90 کی دھائی میں پاکستان موٹرویز نہین بنا سکتا تھا ۔ہاں تو میں نے اور کیا لکھا ہے فوجی انکل؟ کہ ہم پاکستانیوں کو موٹر وے بنانی نہیں آتی تھی اسلئے جنوبی کورین ڈائیووو کمپنی کی خدمات حاصل کیں بالکل ویسے ہی جیسے تربیلہ ڈیم بناتے وقت کینیڈین کمپنیز کی خدمات حاصل کی گئی تھیں۔ بعد میں تو ظاہر ہے پاکستانی کچھ بھی "کاپی" کرنے میں ورلڈ ریکارڈ رکھتے ہیں۔ میں تخلیقیت اور انفرادیت کے زاویے سے بات کر رہا تھا۔ کاپیاں تو چین بھی بناتا ہے ہر چیز کی!