Muhammad Qader Ali
محفلین
بعد مغرب 6 چکن شاورما المتینہ اسٹریٹ میں گرین بلڈنگ گراونڈ فلور میں ڈیلویری کردییجیے۔
پیمینٹ کیش ،،
پیمینٹ کیش ،،
یہ بنایا ناں بل۔ واہفاتورہ :
6 چکن شوارمہ : 60 ڈالر
رینٹ اے کار بمع ڈرائیور فیصل آباد سے لاہور ہوائی مستقر اور واپسی : 500 ڈالر
لاہور سے دبئی اور واپسی ہوائی ٹکٹ : 900 ڈالر
دبئی ویزہ فیس : 200 ڈالر
ٹیکسی دبئی ہوائی مستقر سے ما المتینہ اسٹریٹ میں گرین بلڈنگ اور واپسی : 50 ڈالر
کُل رقم : 1،710 ڈالر
جنید بھائی کو بولتا ہوں ۔اب آپ ایسا کریں کہ مجھے شوارما سنٹر پر مدیر مالی رکھ لیں۔
وعلیکم السلام۔ شوارمے کے انتظار میں بیٹھے سوکھ رہے ہیںاسلامُ علیکم و رحمۃاللہ
کیسے ہیں سب؟
بھائئ پانی پاس رکھ کے بیٹھنا تھا آپ کو پتہ تو ہو گا کہ ایسی دکانوں پر رش بہت ہوتا ہےوعلیکم السلام۔ شوارمے کے انتظار میں بیٹھے سوکھ رہے ہیں
الحمدللہ مسلمان ہیں ہم ایسے کام نہیں کریں گے آپ بےفکر رہیں جنابمیں نے سُنا ہے آجکل مردہ مرغی کا گوشت بہت فروخت ہو رہا ہے۔ کہیں آپ بھی تو ۔۔۔ ۔۔
چکن شوارما 10 ڈالر
انی مہنگی دکان۔
یہ بزنس ٹھپ ہوجائیگا
یہ بزنس چل رہا ہے یا ٹھپ ہوگیا؟؟؟بھائی تم نے لوٹ مچا رکھی ہے۔ پہلے اتنی مہنگائی ہے۔ ہم اگلی ہڑتال میں یہ دکان بھی جلائیں گے
توبہ توبہ یہ لسٹ تو 2012 میں قیامت خیز ہے 🤓ریٹ لسٹ
چکن شوارما
10 ڈالر
چیز شوارما
12 ڈالر
چائنیز شوارما
12 ڈالر
گول گپے ایک درجن
5 ڈالر
گول گپے آدھی درجن
3 ڈالر
دہی بھلے
8 ڈالر
رشین سیلڈ
10 ڈالر
برگر
13 ڈالر
سپیشل آفر
100 شوارمے خریدنے پر آپ کو ملے گا گرینڈ ڈسکاونٹ۔ 0٫99 فیصد
بھیا واقعی لوٹ کھُلی لوٹبھائی تم نے لوٹ مچا رکھی ہے۔ پہلے اتنی مہنگائی ہے۔ ہم اگلی ہڑتال میں یہ دکان بھی جلائیں گے
آپ نے ضرور کسی غریب کا بزنس ٹھپ کرنا ہے!!!بھیا واقعی لوٹ کھُلی لوٹ