شمشاد
لائبریرین
کس کی سفارش لائیں گے ٹیکس فری کرنے کے لیے؟یہ ٹیکس فری شوارما کارنر ہے۔ کیونکہ ریٹس میں ہی تمام ٹیکس ڈال دئیے گئے ہیں۔
کس کی سفارش لائیں گے ٹیکس فری کرنے کے لیے؟یہ ٹیکس فری شوارما کارنر ہے۔ کیونکہ ریٹس میں ہی تمام ٹیکس ڈال دئیے گئے ہیں۔
ضروری تو نہیں، غیر عربی بھی بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔صحیح کیا ہے۔۔۔ ۔
شوارما عربیوں کی ڈش ہے پاکستانیوں کی نہیں۔۔۔
صحیح کیا ہے۔۔۔ ۔
شوارما عربیوں کی ڈش ہے پاکستانیوں کی نہیں۔۔۔
یار برگر ٹائپ کی چیز ہوتی ہے۔ گوشت کی پرتیں لگتی ہیں اس میں۔ پھیکا ہوتا ہے بالکل۔۔۔ویسے شوارما ہوتا کیا ہے؟
یار برگر ٹائپ کی چیز ہوتی ہے۔ گوشت کی پرتیں لگتی ہیں اس میں۔ پھیکا ہوتا ہے بالکل۔۔۔
35 روپے کا برگر 150 روپے کے شوارمے سے کہیں بہتر ہے۔۔۔پھر تو ہمارے کسی کام کا نہیں
اگر کرارا ہوتا تو ضرور ٹیسٹ کرتے۔
35 روپے کا برگر 150 روپے کے شوارمے سے کہیں بہتر ہے۔۔۔
شطہ اور کیچپ سے ذائقہ تھوڑی نا آتا ہے۔۔۔۔ضروری نہیں کہ پھیکا ہو۔ یہ تو گاہک کی مرضی پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ اس میں شطہ اور کیچپ بھی ڈلوائے یا نہ ڈلوائے۔
شطہ اور کیچپ سے ذائقہ تھوڑی نا آتا ہے۔۔۔ ۔
چینی کھائیں گے نوڈلزعجمی کھائیں گے برگر
عربی کھائیں کے شوارما
رائتہ۔۔۔یہ کیا ہوتا ہے؟
رائتہ۔۔۔
میرے بھائی مجھے اردو کی الف بے بھی نہیں آتی۔۔تو آپ لوگ بھی مہدی نقوی حجاز بھائی کی طرح مشکل اردو بولتے ہیں،
آسان زبان استعمال کیا کیجئے پلیز
ویسے بھی میں اس فورم کا سب سے چھوٹا ایکٹو ممبر ہوں۔
میرے بھائی مجھے اردو کی الف بے بھی نہیں آتی۔۔
شمشاد بھائی سے پوچھتے ہیں۔۔۔تو شطہ کیا تھا
پہلے تو میں سمجھا کہ شاید آپ "شتر مرغ" کو کوڈ ورڈ میں بول رہے ہیں
اس پر کسی قسم کی مبارک باد نہیں دی جاسکتی۔۔۔۔۔اور یہ رہی میں 2500 ویں پوسٹ۔
اس پر کسی قسم کی مبارک باد نہیں دی جاسکتی۔۔۔ ۔۔
پھر بتایا کیوں؟؟؟؟جناب میں مبارکباد مانگی بھی نہیں ہے