جوائن پاکستانی فورسز

عسکری

معطل
پاکستانی صاحب کیا آپ واقعی آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں؟
نہیں یار اس کی بات مت سنو یہ تو شکی مذاج ہے ہر چیز میں سازش ڈھونڈھتا ہے ۔ آئی ایس آئی کے ساتوں ونگز میں میری کوئی جگہ نہیں ہے ۔ میں نے اپلائی کیا تھا ریجکٹ ہو گیا ہتو میں نے بھی غصے میں اوکاڑہ فارمز پر اپنا تبادلہ کرا لیا اب فوج کے گھوڑے نہلاتا ہوں :rollingonthefloor:
 
یوسف-2

محفلین
شک تو تحقیق کی بنیاد ہے، ایز پر پاکستانی پولس :) پھر آپ کی جگہ اَن ڈیکلیئرڈ ”آٹھویں ونگ“ میں ہوگی :p
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
نہیں یار اس کی بات مت سنو یہ تو شکی مذاج ہے ہر چیز میں سازش ڈھونڈھتا ہے ۔ آئی ایس آئی کے ساتوں ونگز میں میری کوئی جگہ نہیں ہے ۔ میں نے اپلائی کیا تھا ریجکٹ ہو گیا ہتو میں نے بھی غصے میں اوکاڑہ فارمز پر اپنا تبادلہ کرا لیا اب فوج کے گھوڑے نہلاتا ہوں :rollingonthefloor:

چلیں فوج کو گھوڑے نہلائے یا کچھ اور
ہیں تو فوج میں ہی
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
ویسے آپ کا سوال ”غیر ضروری “ ہےکہ کوئی سیکریٹ ایجنٹ کبھی اس بات کا ”اقرار“ نہیں کرتا :) ویسے اگر ہوں بھی تو ایک ”پاکستانی“ کا ”آئی ایس آئی ایجنٹ“ ہونا تو بڑے فخر کی بات ہے۔:) لوگ تو پاکستانی ہوتے ہوئے را، سی آئی اے اور نہ جانے کس کس کے ایجنٹ بلکہ ڈبل بنے پھرتے ہیں۔ :eek:
مجھے اس پر وہ پنجابی کہاوت یاد آئی کہ " ساری رات روندے رئے، پر۔۔۔ ۔۔":D

پاکستانی بھائی مبارک ہو آپ کو۔
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
سیاسی تو نہیں سویلین نہلائے تھے میرے نانا کا ایک گھوڑا تھا ویسے بھینس کو لے جاتے نہلانے بچپن میں نہر پر ہر روز :grin:

پھر تو نہلانے کا کافی تجربہ ہو گا آپ کو۔
ویسے جناب فوجی گھوڑے نہلانے تب تک مکمل نہیں ہتوا جب تک وہ سیاسی گھوڑے نہ نہلائے۔
آخر کو فوج اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
 
عسکری

معطل
یہ بھی ایک سیکرٹ ہے
کھلا سیکرٹ
بدنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا
نہیں ایسا نہیں ہوتا سیکرٹ ایجنٹ اور فیلڈ ایجنٹ میں فرق ہے ۔ ضروری نہیں کہ جو کسی خفیہ ادارے کا ملازم ہو وہ سیکریٹ ہی ہو ۔ ایڈمن - کمیونیکیشن - ادارہ جاتی - سمیت کئی شعبوں میں کام کرنے والے آئی ایس آئی میں ہی ہوتے ہیں ۔ بلکہ وہ جو ورکشاپ میں گاڑیاں ریپئیر کرتے ہیں پچھلی سائید وہ بھی تو آفیسرز ہوتے ہیں ۔ یہ ایسی بچوں والی باتیں ہیں کہ سیکرٹ ایجنٹ بلا بلا کچھ نہیں ہوتا ۔
 
آپ بہت گھومی ہوئی باتیں کرتے ہیں
اچھے بھلے بندے کو گھما کے رکھ دیتے ہیں
 
یوسف-2

محفلین
آپ بہت گھومی ہوئی باتیں کرتے ہیں
اچھے بھلے بندے کو گھما کے رکھ دیتے ہیں
اس لئے کہ وہ خود بہت ”گھومے ہوئے“ ہیں۔ بلکہ ”پہنچے ہوئے“ بھی ہیں۔ اس لئے ”اچھے بھلے بندوں“ کو ”گھومنے“ سے بچنے کے لئے خود بھی ”احتیاط“ کرنی چاہئے :D
 
قیصرانی

لائبریرین
ایک انتہائی محترم بھائی نے مشورہ دیا تھا کہ

جس جگہ جانا ہی نہیں اس کا راستہ پوچھنے کا فائدہ؟ ویسے بھی ان امور میں جتنا کم جانتے ہوں، اتنا ہی فائدے میں رہتے ہیں

Pakistani چاہے جو بھی ہوں اور جہاں بھی ہوں، ہمیں ان سے مطلب ہے، ان کی ملازمت سے نہیں :)
 
Top