بھائی جی، مار دونوں ہی صورتوں میں پڑتی ہے۔ ملازمت میں تنخواہ تو ملے گی، ٹریننگ میں صرف خوار ہوں گےویسے مجھے ملازمت کرنے کا تو نہیں لیکن فوج کی ٹریننگ لینے کا شوق ضرور ہے تھوڑا تھوڑا
مار تو ہم نے اپنے کیوکیشن میں بھی اچھی خاصی کھائی ہےبھائی جی، مار دونوں ہی صورتوں میں پڑتی ہے۔ ملازمت میں تنخواہ تو ملے گی، ٹریننگ میں صرف خوار ہوں گے
کس بیس پر صرف ملٹری ٹریننگ دی جا سکتی ہے فہیم بھائی ؟ ایک لوڈڈ رائفل کسی کو دینا سٹیٹ کا اگلے پر اعتماد اور یقین کی علامت ہوتی ہے اور یہ تب ہی احساس ہوتا ہے جب کسی کو دی جاتی ہے ۔ویسے مجھے ملازمت کرنے کا تو نہیں لیکن فوج کی ٹریننگ لینے کا شوق ضرور ہے تھوڑا تھوڑا
بھائی اب یہ تو ہمیں علم نہیں کہ کس بیس پر دی جاسکتی ہے۔کس بیس پر صرف ملٹری ٹریننگ دی جا سکتی ہے فہیم بھائی ؟ ایک لوڈڈ رائفل کسی کو دینا سٹیٹ کا اگلے پر اعتماد اور یقین کی علامت ہوتی ہے اور یہ تب ہی احساس ہوتا ہے جب کسی کو دی جاتی ہے ۔
اگر آپکی عمر 23 سے اوپر ہے تو یہ شوق شوق ہی رہے گا اب ہمیشہبھائی اب یہ تو ہمیں علم نہیں کہ کس بیس پر دی جاسکتی ہے۔
ہمیں تو بس شوق ہے تو ہم نے ذکر کردیا
صرف 4 سال اوپر ہےاگر آپکی عمر 23 سے اوپر ہے تو یہ شوق شوق ہی رہے گا اب ہمیشہ
بس پھر آپ شادی کریں بسم اللہ کر کے جنگ کا مزہ چکھ لیں گے وہ بھی تباہ کن لائف ٹائم بیٹلصرف 4 سال اوپر ہے
یہ (Pakistani) کی آئی ڈی دراصل ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف آف آرمی سٹاف کی مشترکہ آئی ڈی ہے جسے کبھی کبھار چیف آف جوائنٹ سٹاف بھی استعمال کر لیتے ہیں۔ ہُن آرام اے؟پاکستانی صاحب کیا آپ واقعی آئی ایس آئی کے ایجنٹ ہیں؟
تو ڈی جی ایم او کا کیا ٖقصور ہےیہ (Pakistani) کی آئی ڈی دراصل ڈی جی آئی ایس آئی اور چیف آف آرمی سٹاف کی مشترکہ آئی ڈی ہے جسے کبھی کبھار چیف آف جوائنٹ سٹاف بھی استعمال کر لیتے ہیں۔ ہُن آرام اے؟
ڈی جی ایم او اور ڈی جی ایم آئی کے ابا جی یعنی چیف آف جنرل سٹاف کا ذکر اس لیے نہیں کیا کہ وہ خطرناک آدمی ہوتا ہے ورنہ آئی ڈی تو اسی نے بنائی تھی مجھے یاد ہے۔ ہاہاہاہاتو ڈی جی ایم او کا کیا ٖقصور ہے
یعنی جو خود ماضی میں آئی ایس میں کام کرنے کیلئے اپلائی کرنے کا اقرار کر لے وہ خاکسار پر ’’شک‘‘ کرنے کی تہمت کیسے لگا سکتا ہے؟نہیں یار اس کی بات مت سنو یہ تو شکی مذاج ہے ہر چیز میں سازش ڈھونڈھتا ہے ۔ آئی ایس آئی کے ساتوں ونگز میں میری کوئی جگہ نہیں ہے ۔ میں نے اپلائی کیا تھا ریجکٹ ہو گیا ہتو میں نے بھی غصے میں اوکاڑہ فارمز پر اپنا تبادلہ کرا لیا اب فوج کے گھوڑے نہلاتا ہوں
ھھھھھھھھھھھھھ یہ بھی ٹھیک ہےیعنی جو خود ماضی میں آئی ایس میں کام کرنے کیلئے اپلائی کرنے کا اقرار کر لے وہ خاکسار پر ’’شک‘‘ کرنے کی تہمت کیسے لگا سکتا ہے؟
ان کے کہنے کا مطلب ہے ایک آدمی کو فخر ہوتا ہے پاکستان کی انٹیلیجینس ایجینسی میں کام کر کے ۔کیونکہ یہ ملک کی پہلی دفاعی لائن ہوتی ہے جنابفخر
کس بات ؟؟
ان کے کہنے کا مطلب ہے ایک آدمی کو فخر ہوتا ہے پاکستان کی انٹیلیجینس ایجینسی میں کام کر کے ۔کیونکہ یہ ملک کی پہلی دفاعی لائن ہوتی ہے جناب
اس میں مذاق کہاں تھا مین نے تو عمومی بات کی
اچھا مزاق کر لیتے ہیں عسکری صاحب