فرذوق احمد
محفلین
ارے ظفر بھائی آپ سے کس نے کہا کہ مجھے خوش فہمی ہے مجھے تو یقین ہےzafar نے کہا:farzooq ahmed نے کہا:آپ سب ریگولر ہوں تو میں بھی آ جایا کروں گا
لگتا ہے کہ آپکو زیادہ کی خوش فہمی ہے۔ چلے مان لیتے ہیں بھائی رونق اوہ! میرا مطلب ہے بھائی فرزوق آپ دوسروں کو ریگولر ہونے کی دعوت نہ دیں خود ریگولر ہو جائیں تو محفل خود ہی پر رونق ہو جائے گی ۔۔ خستاخی معاف۔۔
ویسے آپ نے پہلا نام صیح لیا تھا
اور رہی میرے ریگولے ہونے کی بات تو وہ ٹھیک ہے مگر میری پہلی پوسٹ ہی اتنا اثر چھوڑ جانتی ہے کہ مجھے دوبارہ آنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی