جواب چاہیے۔۔۔

امن ایمان

محفلین
بوچھی باجواتنے سارے نام۔۔میں سمجھتی تھی اس معاملے میں صرف میں ہی rich ہوں :) ۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے مجھے بھی انہی خوبیوں کی وجہ سے بلی کہتے ہیں 8) :D

اچھا باجو جی پلیززز جو پیغام یہاں ڈاکٹر عباس صاحب نے لکھا ہے۔۔۔میری طرف سے بھی یہی پیغام شمشاد چا کو دے دیں۔۔ویسے تو میں ایم ایس این پر کم کم ہی سائن ان کرتی ہوں لیکن شمشاد چا سے دو دو ہاتھ بھی کرنا ضروری ہیں۔۔مجھے کچھ ضروری بات کرنی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد ص بلکل ٹھیک ہیں رابطے میں ہیں جب انکا نیٹ ٹھیک ہوا تو آجائے گے ۔ :chalo:
بوچھی آپا۔شمشاد بھائی کو میرا سلام کہنا اور اگر وہ اجازت دیں تو ان کا ای میل ایڈریس یا فون نمبر مجھے ذپ کر یں ۔نوازش ھوگی۔

جی دیتی ہوں فون یا ای میل ذ پ کرتی ہوں ابھی ۔
 
تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بوچھی باجواتنے سارے نام۔۔میں سمجھتی تھی اس معاملے میں صرف میں ہی rich ہوں :) ۔۔۔ویسے آپس کی بات ہے مجھے بھی انہی خوبیوں کی وجہ سے بلی کہتے ہیں 8) :D

اچھا باجو جی پلیززز جو پیغام یہاں ڈاکٹر عباس صاحب نے لکھا ہے۔۔۔میری طرف سے بھی یہی پیغام شمشاد چا کو دے دیں۔۔ویسے تو میں ایم ایس این پر کم کم ہی سائن ان کرتی ہوں لیکن شمشاد چا سے دو دو ہاتھ بھی کرنا ضروری ہیں۔۔مجھے کچھ ضروری بات کرنی ہے۔

:roll: مطلب آپ بھی بلی ‘ ہیں کس کس کو پنجے مارتی ہیں ؟ :p
میری تو بچاری صنم بچپن لڑتی تھی تو جس سے لڑتی ہاتھوں پر پنجے مارتی تھی کہ نشان رہ جاتے تھے :D پتا چل جاتا آج بلی سے جگھڑا ہوا تھا ،
اب خیر شادی کے بعد سب اسے صنم ہی پکارتے بولتے ہیں میں ہی پرانے نک سے ابھی تک بلاتی بولتی ہوں کہ بلی ، اور صفدر مطلب ٹونی میرا کزن بھی ہے سو بچپن کا دوست بھی تھا تو اسے بچپن سے میں ٹونی ہی کہتی ہوں ۔
باقی انکی دو بیٹیاں ، مہک ،مسکان ،

:chalo:
 
امن ایمان

محفلین
جی ابھی تک تو بھائی ہی نشانہ بنتے ہیں۔۔۔مجھے غصہ نہیں آتا لیکن میں چڑ تی بہت جلدی ہوں۔۔یہ مجھے چڑاتے ہیں تو میں منہ سے زیادہ کچھ نہیں بولتی بس سیدھا بازو پکڑا یا ہاتھ اور ناخن گھسیٹ دیے۔۔بعد میں وہ روتے رہتے ہیں کہ ہمارے ہاتھوں پر نشان رہ جاتے ہیں۔۔ :D

ویسے یہ تھریڈ بھی میں نے بہت زیادہ آف ٹاپک کر دیا :oops: ۔۔باجو شمشاد چا کی آئی-ڈی دینے کا اور ان تک پیغام پہنچانے کا بہت شکریہ ۔۔۔مجھے امید ہے کہ انشاءاللہ وہ بہت جلدی یہاں موجود ہوں گے۔۔ناصرف وہ بلکہ قیصرانی بھائی اور نیناں آپو بھی۔۔۔اور شکر ہے کہ آپ ہمیں چھوڑ کر کہیں نہیں گئیں۔
 
امن ایمان

محفلین
السلام علیکم اینڈ ویلکم بیک شمشاد چا
flower.gif

آپ سب کو ایک مزے کی بات بتاؤں۔۔میری کل ایم-ایس-این پر شمشاد چا سے بات ہوئی۔۔مجھے یقین نہیں آرہا تھا کہ ان کا isp پرابلم ہوسکتا ہے ۔۔پھر شمشا د چا نے مجھے کچھ میلز فاروڈ کیں تو مجھے یقیین آگیا۔۔۔شمشاد نے پھر مجھے ایک پیغام دیا کہ میں سب کو بتا دوں کہ وہ بھی محفل اور آپ سب کو بہت مِس کررہے ہیں۔۔اُن کی مسز کا بھی یہی پیغام تھا اور اب جب کہ میں یہ پیغام لکھنے آئی تو پتہ ہے کیا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

شمشاد چا خود بھی آنلائن تھے :) ان کو دیکھ کر دل خوشی سے باغ باغ ہوگیا ۔۔۔

شمشاد چا دیکھا آپ کے isp والے بھی مجھ سے ڈرتے ہیں :lol:
 
اجنبی

محفلین
حجاب نے کہا:
کیا یہ کس سے کہا آپ نے محب ، مجھ سے ؟ کون سا طعنہ کب دیا کس کو دیا قدیر نے۔ :roll:
الحمدللہ
بس جی کبھی غرور نہیں کیا ۔ بچپن سے ہی بڑی عزت ہے میری ۔ جہاں جاؤں ، لوگ مدتوں یاد رکھتے ہیں ۔ اب یہی دیکھ لیجیے ، میں کئی دن سے محفل سے غیر حاضر تھا ، مگر میرا ذکرِ خیر ہوتا رہا ۔
وتعز من تشاء ۔ ۔ ۔
 
حجاب

محفلین
قدیر احمد نے کہا:

طعنہ کونسا تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
ماہ وش

محفلین
قدیر انکل کی واقعی میں بہت عزت ہے ۔ ۔ ۔ یہ بہت آگے جائیں‌گے کیوں‌ کہ یہ جس کے پاس بھی جاتے ہیں‌ وہ کہتا ہے بھائی آگے جاو ، ، ، ، کھیکھیکھیکھیکھی
 
بدتمیز

محفلین
ماہ وش نے کہا:
قدیر انکل کی واقعی میں بہت عزت ہے ۔ ۔ ۔ یہ بہت آگے جائیں‌گے کیوں‌ کہ یہ جس کے پاس بھی جاتے ہیں‌ وہ کہتا ہے بھائی آگے جاو ، ، ، ، کھیکھیکھیکھیکھی

یہ لگا چھکا۔ اور قدیر بھائی یہ تمکو کسنے کہا تمہاری عزت زیادہ ہے۔ پہلے یہ تو بتاؤ کیا عزت ہے تمہاری ؟ جیسا یہ چھکا لگا ہے ایسی ؟
 
اجنبی

محفلین
ماہ وش نے کہا:
قدیر انکل کی واقعی میں بہت عزت ہے ۔ ۔ ۔ یہ بہت آگے جائیں‌گے کیوں‌ کہ یہ جس کے پاس بھی جاتے ہیں‌ وہ کہتا ہے بھائی آگے جاو ، ، ، ، کھیکھیکھیکھیکھی

ماہ وش آنٹی: بہت بڑی بونگی ماری ہے آپ نے ، واہ بھئی واہ ۔کھیکھیکھیکھیکھی ۔ ویسے مجھے انکل کہنے کا انجام بہت برا ہوگا ، یاد رکھنا :evil: :evil:

حجاب آنٹی: مجھے تو نہیں یاد کون سا طعنہ دیا تھا۔
 
ماوراء

محفلین
اور تو کچھ نہیں۔ بس قدیر کے Avatar میں قدیر احمد بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ زمین والوں کی باتوں سے تنگ آ کر اوپر آسمانوں پر چلے گئے ہیں اور نیچے دیکھتے ہوئے کہہ رہے ہیں۔ کہ “ اب خیر ہے۔۔۔ وہ مجھ سے بہت دور رہ گئے ہیں۔ اب مجھے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔“ لیکن بیچ میں ڈر بھی رہے ہیں “اتنا اوپر آ گیا ہوں نیچے کیسے جاؤں گا۔“:roll:

:lol:
 
اجنبی

محفلین
ماوراء نے کہا:
اور تو کچھ نہیں۔ بس قدیر کے Avatar میں قدیر احمد بہت اچھے لگ رہے ہیں۔ ایسے لگ رہا ہے کہ زمین والوں کی باتوں سے تنگ آ کر اوپر آسمانوں پر چلے گئے ہیں اور نیچے دیکھتے ہوئے کہہ رہے ہیں۔ کہ “ اب خیر ہے۔۔۔ وہ مجھ سے بہت دور رہ گئے ہیں۔ اب مجھے کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا۔“ لیکن بیچ میں ڈر بھی رہے ہیں “اتنا اوپر آ گیا ہوں نیچے کیسے جاؤں گا۔“ :lol:
آہ! ماوراء آپ بھی مخالف گینگ میں شامل ہو گئیں؟

ماوراء لگتا ہے کہ آپ دانش و خرد سے ماوراء ہیں ۔ غور سے دیکھیے ، تصویر میں میں نہیں ہوں ، ایک خوبصورت سا پرندہ ہے جو زمین پر قدم جمانے کے لیے پَر تول رہا ہے ۔ باقی میں زمین والوں سے ڈرتا ورتا کوئی نہیں ، ہاں! اب خود ہی دیکھ لیجیے ، میں اکیلا اور آپ لوگوں کا پورا جتھا ، مگر پھر بھی سب کو آگے لگایا ہوا ہے ۔ :twisted:
 
ارے نہیں۔۔۔میری کیا مجال مخالف گینگ میں شامل ہونے کی۔ مجھے تو آپ کی باتیں ہی بہت دلچسپ لگتی ہیں۔ آپ کی ایک اور بات سننے کے لیے ہی ایک میسج میں نے بھی کر دیا۔ :lol:

قدیر، اگر واقعی تصویر میں پرندہ ہے تو پلیز پرندے کا نام بدل دیجئے۔ اس طرح تو لگ رہا ہے کہ آپ کو زمین پر قدم رکھنے کی جگہ بھی نہیں ملتی۔ اور آگے تو سب آپ کو ہی بھیج رہے ہیں۔ :lol:
 
بدتمیز

محفلین
دوست نے کہا:
اوئے ہوئے لو بھئی اب تو یہ ثابت ہوگیا کہ تم ابھی تک پپو بچے ہو۔
:lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

یہ اس کو کیسے پتہ چلا :shock: اور بھیا تم نے آگے کہاں لگایا ہوا ہے خود آگے ہوتے جا رہے ہو :p دیکھنا کھسک کھسک کر اتنا آگے نہ ہو جانا کہ زمین پر آ رہے ہو۔
 
اجنبی

محفلین
ماوراء نے کہا:
مجھے تو آپ کی باتیں ہی بہت دلچسپ لگتی ہیں۔
بہت دلچسپ بات ہے کہ آپ کو میری باتیں بہت دلچسپ لگتی ہیں ۔ :shock: اگر واقعی ایسا ہے تو آپ میری پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیجیے ۔ کوئی تو ہو میرے ساتھ مخالفین کے “مُنہ توڑنے والا“ ۔ :evil:
اور محترمہ اب واقعی میں تصویر بدلنے کے بارے میں سوچ رہا ہوں ۔ کیا آپ کو معلوم نہیں ہے کہ قدیر احمد نام کا کوئی پرندہ روئے زمین پر موجود نہیں ہے ۔ اگر گدھے کی تصویر ہوتی تو کوئی بات بھی تھی کہ وہ مضبوط اعصاب والا حیوان ہے ، مگر آپ تو مجھے پرندوں سے مِلا رہی ہیں ۔ آہ۔۔۔۔۔۔! :cry:

بدتمیز: اُلو کے مَسل تم ہر وقت نیٹ پر ہی بیٹھے ہوتے ہو یا کوئی اور کام بھی کرتے ہو؟
 
بدتمیز

محفلین
ہمسائی خالہ کی جان میں کچھ نہیں کرتا اور سب کچھ کرتا ہوں تمہیں میرے بارے میں فکرمند ہونے کی قطعاً ضرورت نہیں (دوست دو زبر ڈال دیں، خوش رہو) اور گدھے اپنی سائیڈ پوز والی تصویر لگا کر شرمندہ نہ کرانا
 
اجنبی

محفلین
اوئے تمہارا میری ہمسائی سے کیا لینا دینا؟ تم اپنی ہمسائی پر نظر رکھو ۔ گدھے تم خود ، تمہارا بلاگ ، تمہارا ۔۔۔۔۔۔

ویسے تم ہر فورم میں کیوں کود پڑتے ہو اور جب کود ہی پڑتے ہو تو اندر کی باتیں کیوں کرتے ہو ۔ خبردار جو آئندہ یہاں نظر آئے ، ناظم سے کہہ کر تمہارا ناطقہ بند کرادوں گا ۔
 
Top