ھارون رشید
محفلین
ایک شہری بابو ایک گاؤں کے آم کے باغات کے قریب سے گذر رہا تھا اس نے گاڑی سے اتر کر آم توڑے گاڑٰی میں بیٹھا اور مالی کو چھیڑنے کیلئے کہنے لگا
بابا جی غصہ نہیں کرنا میں نے آپ کے آم توڑلئے ہیں
بیٹا غصہ ہونے کی کوئی بات نہیں جب تم آم توڑ رہے تھے تو میں نے تمہاری گاڑی سے سپیئر وھیل اور جیک نکال کر ایک ٹائر کی ہوا نکال دئ ہے مالی نے حقہ پیتے ہوئے جواب دیا