مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

الف عین

لائبریرین
یہ کیا؟ ہی میں نے کیا غلطی سے سن عیسوی 2006 دیکھ لیا؟ اصل میں پیغامات 1806 ہی تھے اس وقت۔ چلوقبل از وقت تو ہو گیا ۔
 

جیہ

لائبریرین
استادِ محترم یہ تو بہت اچھا ہوگیا۔ اس بہانے سے مجھے مبارک بادیں ( اور مبارک باد تو دعا ہی ہوتی ہے تو دعائیں بھی) ملیں۔ جس کے لیے میں آپ کی شکر گزار ہوں۔

مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2000 پورے ہونے پر آپ سے پھر دعائیں لوں گی اور ڈھیر ساری دعایئں لوں گی۔

اللہ آپ کو سلامت رکھے۔
 

ظفری

لائبریرین
ارے کوئی مجھے بھی منفی 363 کی مبارک باد دے دے ۔

اور ہاں جویریہ آپ کو ایڈوانس مبارک باد ۔۔۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
ہاں بات تو صیح ہے مگر میں قیصرانی کی طرح کہاں سے وہ ُکشتہ کھاؤں کہ دھڑا دھڑ پوسٹ پر پوسٹ کیئے جاؤں ۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
پھر بھی لگتا ہے کہ تمہارے بناسپتی گھی میں کسی حکیم کے کُشتے کا تڑکا لگ گیا ہے ۔ :lol:
 

ظفری

لائبریرین
ہو ۔۔ ہو ۔۔ ہو ۔۔۔ تو واقعی ناانصافی ہے ۔۔۔ ارے یہ قیصرانی کہاں ہے ۔۔۔۔ یہ راجا صاحب کیسے رہ گئے مبارک باد سے ۔۔ :x
 

قیصرانی

لائبریرین
راجا نعیم نے کہا:
ادھر جمع 161 والے کو کوئی نہیں پوچھتا آپ منفی کی بات کررہے ہیں۔
یار، ترتیب کچھ اس طرح طے ہوئی تھی

50
100
300
500
1000
3000
5000

اور پھر ہر پانچ ہزار پر اور یہ تجویز بھی میری ہی تھی جسے دوستوں نے مانا تھا۔ اس لیے رہ گئی
 

ظفری

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
راجا نعیم نے کہا:
ادھر جمع 161 والے کو کوئی نہیں پوچھتا آپ منفی کی بات کررہے ہیں۔
یار، ترتیب کچھ اس طرح طے ہوئی تھی

50
100
300
500
1000
3000
5000

اور پھر ہر پانچ ہزار پر اور یہ تجویز بھی میری ہی تھی جسے دوستوں نے مانا تھا۔ اس لیے رہ گئی
میں کچھ نہیں‌جانتا ۔۔۔۔۔ بڑی مشکل سے 2 ہزار تک پہنچ رہا ہوں مجھے مبارک باد چاہیئے ۔۔۔۔ ورنہ فن لینڈ کی سیٹلائیٹ بند کردوں گا ۔ :wink:
 
Top